السلام علیکم
دوستو آج میں آپ سب کو فرینڈ شپ ریکوئسٹ بھیجنا سکھاوں گا ہماری اس آئی ٹی دنیا پر جب کسی کا دل کرتا ہے کہ کوئی اچھا ممبر میرے دوستوں کی لسٹ میں شامل ہو جائے تو اس کےلیے آپ کو اس ممبر کو ایک فرینڈ ریکوئیسٹ بھیجنا ہوتی ہے جس کو وہ کنفرم کرتا ہے اور آپ کے دوستوں میں شامل ہو جاتاہے یہ چیز خاص طور پر نیو ممبرز کے لیے خاصی اہمیت رکھتی ہے جن کا فرینڈز باکس خالی ہوتا ہے اس طرح وہ اپنے بہت سارے اچھے اچھے دوست بنا سکتےہیں
فرینڈ ریکوئیسٹ کیسے بھیجی جائے
فرینڈ ریکوئیسٹ بھیجنے کا پورا طریقہ میں نے سکرین شوٹ کے زریعے آپ کے لیے فراہم کر دیا ہے اس سے آپ کو فرینڈ ریکوئسٹ بھیجنے میں بہت مدد ملے گی اور آپ آسانی سے اسے سیکھ جائیں گے
سٹیپ ون : سب سے پہلے بالکل ٹاپ پر
Private Massage
پر کلک کریں

Name:  Screenshot_1.jpg
Views: 908
Size:  19.1 KB
سٹیپ ٹو: پھر ایک ونڈو کھلے گی اس میں سے
Contacts & Friends
پر کلک کریں

Name:  Screenshot_2.jpg
Views: 866
Size:  43.0 KB
سٹیپ تھری: پھر ایک ونڈو
کھلے گی جس کے بالکل اینڈ پر نیچےچلے جائیں
وہاں ایک خالی باکس ہو گا جس کے اوپر لکھا ہو گا
Add A Member To Your List
اس خالی باکس میں اس ممبر کا نام لکھیں جس کو آپ فرینڈشپ ریکوئیسٹ بھیجنا چاہتے ہیں نام لکھ کر اس باکس کے ساتھ ایک بٹن بنا ہو گا جس پر لکھا ہو گا
Add Contact
اس بٹن پر کلک کریں تو اس ممبر کا نام آپ کی فرینڈ لسٹ میں ایڈ ہو جائے گا
Name:  Screenshot_3.jpg
Views: 858
Size:  51.9 KB

اس کے بعد اپنی فرینڈ لسٹ میں چیک کریں اس ممبر کانام آپ کی فرینڈ لسٹ میں ایڈ ہو چکا ہو گا
Name:  Screenshot_5.jpg
Views: 885
Size:  14.8 KB
اب اس فرینڈ کو فرینڈ شپ ریکوئیسٹ بھیجنے کے لیے اس خالی نشان پر گڈ کا نشان لگا دیں
Name:  Screenshot_6.jpg
Views: 927
Size:  10.4 KB

پھر اس پیج کے بالکل نیچے آ جائیں وہاں ایک بٹن ہو گا جس پر لکھا ہو گا
Save Changes
اس بٹن پر کلک کریں تو آپ کی فرینڈ ریکوئیسٹ اس ممبر کو سینڈ ہو جائے گی
Name:  Screenshot_7.jpg
Views: 853
Size:  38.9 KB
پھر لسٹ میں اس نام کو چیک کریں تو اس کے آگے لکھا ہو گا
Friend Ship Requested
اب جب وہ ممبر آپ کی فرینڈ رئیکوسٹ قبول کرے گا تو یہ آپشن وہاں سے ہٹ جائے گا اور وہ ممبر آپ کے دوستوں میں شامل ہو جائے گا
Name:  Screenshot_8.jpg
Views: 885
Size:  14.0 KB

دوستو اس طرح سے آپ کسی بھی ممبر کو فرینڈ ریکوسٹ بھیج سکتے ہیں