.♥♥دلچسپ و عجیب♥♥
♦انسانی دل خون کی دھار کو تیس فٹ دور پھینکنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
♦انسانی جسم میں طاقتور ترین پٹھہ زبان ہے۔
♦چھینک مارتے ھوئے منہ بند کرنے کی صورت میں Eyeball باھر گِر سکتے ھیں۔
♦مگرمچھ اپنی زبان منہ سے باہر نہیں نکال سکتا۔
♦شترمرغ کی آنکھ جسامت میں اس کے دماغ سے بڑی ہوتی ہے۔
♦بلی کے ایک کان میں 32 پٹھے ہوتے ہیں۔
♦مراکش میں ایک تاریخی مسجد ہے جس کے مینار سے بھینی بھینی خوشبو آتی ہے۔ یہ مسجد شمالی آفریقہ میں مدین کے تیسرے فرماں روا یعقوب المنصور نے تعمیر کراوئی تھی۔ یعقوب المنصور کے حکم سے مسجد کی تعمیر کے وقت گارے میں مشک کی 940 بوریاں ڈالی گئیں اس وجہ سے آج تک مینار سےخوشبو آتی ہے۔
♦نیپال دنیا کا واحد ملک ہے جو کسی دوسرے ملک کا غلام نہیں رہا۔
♦صرف کولاس)koalas( اور انسان ہی وہ جاندار ہیں جن کے فنگرپڑنٹس ہوتے ہیں۔
♦انسان کے بھیجے کا وزن تقریباً 3 پونڈ ہوتا ہے۔
♦برفانی چیتا اتنا طاقتور ہوتاہے کہ اپنے وزن سے تین گنا زیادہ وزن اٹھا سکتاہے۔
♦خالص ہیرا پانی میں دکھائی نہیں دیتا۔
♦ایک عام پنسل سے 35 میل لمبی لائن کھینچی جاسکتی ہے
Bookmarks