دماغ کے متعلق چند دل چسپ حقائق
آپ کا دماغ آپ کے ٹچ کو پہچانتا ہے لہذا آپ کبھی بھی خود کو گدگدی نہیں کر سکتے۔۔
جاگتے ہوئے کوئی بھی کام کرتے وقت آپ کے دماغ کی ایکٹویٹی اتنی زیادہ نہیں ہوتی جتنی سوتے وقت خواب دیکھتے وقت ہوتی ہے۔
اوسطا ستر ہزار کے قریب خیالات ایک دن میں آپ کے دماغ میں آتے ہیں۔۔۔
دماغ میں موجود Amygdala آپ کو چہرے کے تاثرات پڑھنے میں مدد دیتا ہے۔
آپ کے دماغ کو کام کرنے کے لئے بیس سے پچیس فیصد آکسیجن اور خون کی ضرورت ہوتی ہے۔۔
سٹریس یعنی پریشانی آپ کے دماغ کے خلیوں اور فنکشنز کو بیدار کرتی ہے۔
آپ کا دماغ دس سے تئیس واٹ بجلی پیدا کرتا ہے۔
جیسا کہ مشہور ہے کہ آپ اپنی ساری زندگی میں اپنے دماغ کا محض دس فیصد حصہ استعمال کرتے ہیں یہ بالکل غلط ہے ۔۔آپ اپنی زندگی میں اپنے دماغ کا نوے سے سو فیصد حصہ استعمال کرتے ہیں۔
دماغ میں موجود ایک مادہ Oxytocin آپ کو پیار میں مبتلا ہونے کا احساس دلاتا ہے۔
1955میں آئن اسٹائن کی وفات کے بعد اس کا دماغ نکال کر محفوظ کر لیا گیا اور یہ آج تک محفوظ ہے۔۔

MAZEED MALOMAT KE LIA MALOMATI KHAZANA V5 download kar mobile ke lia..