اچھا تو شہزاد بھائی آگئی میں
شُکر کرو کہ آپ میرے سامنے نہیں ورنہ میں آپکو گولی مار دیتی،،،،،،،،،،ڈیسپرین کی اور ساتھ میں اس الینہ کو بھی بلکہ اس الینہ کوتو پورا کیپسول ہی مار دیتی جو اتنے دانت نکال رہی ہے۔ یہ باقی ممبرز کی کومنٹس بھی پڑھتی ہو
یہ اتنا جھوٹا مکار مخبر کون ہے یہ اللہ سے زرا بھی نہیں ڈرتا اس نے اللہ کو کیا منہ دکھانا ہے؟جو یہ اتنے بڑے جھوٹ بول رہا ہے میں آپ کو اب سب سچائی بتاتی ہوں
سب سے پہلی بات یہ ہے کہ فاطمہ شاہ ایک نہایت نیک پاک اور بہت بڑی بزرگ اور اللہ کی وّلی نہایت شریف نیک بچی ہوں جسکی عمر اگلے چار سال کے بعد بارہ سال ہو جائے گی
اور آپ کے مخبر نے کیسی کیسی خبریں پھیلا دیں کہہ یہ خط (اُس)کے نام،،،،،،اللہُ اکبر
اور رہی بات رات کو خواب میں ڈرنے کی تو وہ تو جب میں فارم پر نیو آئی تھی تو آپ کو دیکھا تو بس،،،،،،بس پھر کیا تھا مُجھے تو تین راتوں کو نیند ہی نہیں آئی کہ ایسے فیملی فارم پر ایسے جن بھوت بھی آتے رہتے ہیں
بس پھر صدقہ خیرات کر کہ ہی کہیں آرام آیا۔
ویسے آپ نے کافی اچھے انداز میں شونا سسٹر اور درویش بھائی کو شو کیا ہے باقی ٹیم ممبرز کو بھی ایڈ کرنا تھا نا،ویسے آپ کچھ کم بھی نہیں ہو آپ تو پورے دو لاکھ ممبر کو بھی ایڈ کر دو گے لیکن ابھی آپ نے مُجھے نانی اماں شو کیا ہے پھر تو میرا بھی اللہ ہی حافظ تھا،،
پتہ نہیں کہا سے لائے ہو اتنا دماغ کیا کھاتے ہو ،،،اہ اچھا یاد آیا آپ ٹیم ممبرز کا دماغ ہی کھاتے ہو(جِن کہیں کے)اب اس کے جواب تو چلتے رہیں گیں اب میری طرف سے شونا سسٹر تھوڑی آپ کی کان کھنچائی کریگی،،شونا ششٹر آ جاؤ ان جھوٹے مخبروں سے فارم کو صاف کریں
اور میری طرف سے کچھ تھوڑا بہت شہزاد بھائی کے بارے میں لکھو
ye kya ho raha hai...?
mein be kuch dino pehle apni nani ke pass se aaya tha lekin mein bohot khush hun free mein itd par nani amma mil gaye nani jee loriyan tou suna du neend nhi arhi hai muskurate howe vlc ke be nani ho ap.....
mujhy kuch nahi hota mein tou player hun. Hahaha. Player ke nani hain ap.
Bookmarks