nani jee konse taweez karwaye apne hamary shahzad bhai phir beemar hogaye?
اففف ہوووو۔۔ یہ شروع میں سپید سپید کیا لکھا ہے مڑا۔۔۔
اور کیا کیا بارہ سال۔۔
آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو وہ کیا ہے کہ فاطمہ سسٹر اب ایسی عمر میں ہیں کہ باتیں کرتے کرتے بھول جاتی ہیں بارہ کے ساتھ دو سو لگانا بھول چکی ہیں ۔۔ مطلب دوسوبارہ سال ہوجائے گی۔۔ مجھے تو یہ ڈر ہے کہ جس کے ابھی پالنے میں پاؤں نظر آرہے ہیں مطلب ایسے
جب دو سو بارہ سال ہوجائے گی تو پھر کیا ہوگا۔۔
اور سوناش سسٹر اور میرے خلاف کچھ لکھیں اُن کو تو جب میں نے کہہ دیا کہ اب اگلا خط اُن کا شائع ہوگا تو وہ ایسی ہوگئی ہیں۔
اور میں جن ہوں بھوت ہوں انسان ہوں جو بھی ہوں میں چار سال بعد دوسو بارہ سال کی ہونے والی چڑیل بہن فاطمہ اقبال کا بھائی شہزاد اقبال ہوں۔۔۔ بس خوش
Bookmarks