بھائی جو 2 تصاویر میں نے دی ہیں ان میں آپ دیکھیں تو جہاں سے شرٹ پر خم پڑ رہا ہے تو جو لوگو اپلی کیا گیا ہے وہ بھی اس شرٹ کے ساتھ ہی خم میں ہے جس سے یہ بات واضح نہیں ہوتی کہ یہ ایڈٹ کیا گیا ہے.. بس یہی سب سے بڑی پرابلم ہے.. اور ساتھ اگر آپ دیکھیں تو اس کا کلر بھی ہلکا نہیں ہے..
اب جو ساحل بھائی نے ایڈٹ کیا ہے اس میں کلر بھی اصل لوگو سے کم ہو گیا ہے اور جو اصل شرٹ میں خم ہے وہ بھی لوگو اپلی کرنے کے بعد چھپ گیا ہے..
میں نے ورکنگ کے لیے آپ کو فایل سینڈ کر دی ہے آپ چیک کر کے بتا دیں.
شکریہ
Expert in SEO... Have almost 60gb of graphics data... Any one can pm me for desired graphic.. If i have i will give..
Bookmarks