Results 1 to 11 of 11

Thread: ♣♣آپکے پی سی کے لئے چند اہم ٹولز♣♣

  1. #1
    super king's Avatar
    super king is offline Basit jaan
    Last Online
    13th April 2024 @ 07:26 PM
    Join Date
    24 Nov 2012
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    1,883
    Threads
    180
    Credits
    2,973
    Thanked
    664

    Thumbs up ♣♣آپکے پی سی کے لئے چند اہم ٹولز♣♣

    امید کرتا ہوں کہ تمام آئی ٹی ڈی ممبرز خیریت سے ہوں گے اور اس پیارے فارم سے مستفید ہو رہے ہوں گے۔
    تو چلتے ہیں ہمارے آج کے تھریڈ کی طرف۔۔
    میں آج آپ کے لئے چند چھوٹے لیکن بہت اہم ٹولز لیکر آیا ہوں
    یہ ٹولز سائز میں چھوٹے ہیں لیکن بہت یوز فل ہیں ذیل میں ان کا مختصر تعارف ملاحظہ فرمائیں

    ٹیمپ کلینر
    یہ ایک چھوٹا سا پورٹ ایبل ٹول ہے جو سسٹم سے عارضی فائلوں کو ڈیلیٹ کرتا ہے۔ مختلف پروگرامز کام کے دوران سسٹم پر عارضی فائلز بناتے رہتے ہیں۔ ہر کچھ عرصے بعد ان فائلوں کو صاف کر دینا چاہیے۔ اس کام کے لیے آپ ٹیمپ کلینر استعمال کرسکتے ہیں۔ اس کے چلاتے ہی یہ سسٹم سے صرف ٹمپریری فائلز کو ڈیلیٹ کر دیتا ہے۔
    TempCleaner.zip

    ری ایکسپلورر
    کئی صورتوں میں سسٹم کو ری اسٹارٹ کرنے کی ضرورت پڑتی ہے۔ مثلاً ونڈوز اپ ڈیٹس انسٹال کریں یا کوئی سافٹ ویئر، انھیں کارآمد بنانے کے لیے ضروری ہوتا ہے کہ سسٹم ری اسٹارٹ کیا جائے۔ ان صورتوں میں سسٹم ری اسٹارٹ کرنے کی زحمت اُٹھائی جا سکتی ہے لیکن چھوٹی موٹی فائلیں جب ڈیلیٹ ہونے سے انکاری ہوں تو سسٹم کو ری اسٹارٹ کرنا کافی جھنجٹ کا باعث بنتا ہے۔ اس صورت حال میں ونڈوز ایکسپلورر کی سروس کو ری اسٹارٹ کر لینا ہی کافی رہتا ہے۔ اس کام کے لیے ری ایکسپلورر ٹول کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ چھوٹا سا پورٹ ایبل ٹول چلتے ہی ونڈوز ایکسپلورر کو ری اسٹارٹ کر دیتا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ یہ کھلے ہوئے فولڈرز کو نوٹ کر لیتا ہے اور ونڈوز ایکسپلورر کے دوبارہ چلتے ہی وہ تمام فولڈرز کھول کر آپ کو زحمت سے محفوظ رکھتا ہے۔
    Rexplorer.zip

    فکس پرنٹس
    پرنٹر کو پرنٹس بھیجتے ہوئے پرنٹس کا سلسلہ رُک جانا ایک عام سی بات ہے۔ پرنٹرسپولر میں جا کر ان رُکے پرنٹس کو ڈیلیٹ کرنے کی کوشش کریں تو یہ معاملہ اور زیادہ اُلجھ جاتا ہے۔ اس مسئلے کو خوش اسلوبی سے نمٹانے کے لیے ’’فکس پرنٹس‘‘ کو چلائیں۔ یہ ٹول تمام رُکے ہوئے پرنٹس کو صاف کر کے سپولر کی سروس کو دوبارہ چلا کر پرنٹر کو استعمال کے قابل بنا دیتا ہے۔
    FixPrintS.zip

    ری بلڈ آئی کن کیشے
    بعض اوقات ونڈوز ایکسپلورر پروگرامز کے آئی کن غلط دکھانا شروع کر دیتا ہے۔ اس مسئلے کو درست کرنے کے لیے اس
    کو چلائیں۔
    ReIconCache.zip

    کاپی آئی پی
    اگر سسٹم کی آئی پی جاننا مقصو ہو تو اس کے لیے اس بنڈل میں ’’کاپی آئی پی‘‘ موجود ہے۔ اسے چلاتے ہی آئی پی ایڈریس کلپ بورڈ میں کاپی ہو جاتا ہے۔
    CopyIP.zip

    شٹ ڈاؤن
    اگر کبھی آپ کے سامنے ونڈوز ایٹ آجائے اور آپ کو اسے شٹ ڈاؤن کرنا ہو گا تو آپ شٹ ڈاؤن کا بٹن تلاش ہی کرتے رہیں گے جو کہ ملنا مشکل ہے۔
    اس کے لئے اس کو چلائیں
    shutdown.zip

    ریڈیوس میموری
    پراسیسر کو تیزی سے ڈیٹا فراہم کرنے کے لیے ریم عارضی طور پر ہارڈ ڈسک سے ڈیٹا اسٹور کرلیتی ہے تاکہ پروگرامز اور پراسیس تیزی سے چل سکیں۔ لیکن حد سے زیادہ ریم کا استعمال سسٹم کو ہینگ کر دیتا ہے۔ ریم کا استعمال کم کرنے کے لیے اس کو رن کریں
    ReduceMemory.zip

  2. #2
    super king's Avatar
    super king is offline Basit jaan
    Last Online
    13th April 2024 @ 07:26 PM
    Join Date
    24 Nov 2012
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    1,883
    Threads
    180
    Credits
    2,973
    Thanked
    664

    Default

    اپ ڈیٹ ٹائم
    کئی سافٹ ویئر کے انسٹال یا درست کام کرنے کے لیے سسٹم کا ٹائم اور تاریخ ٹھیک ہونا بہت ضروری ہوتا ہے۔ اس کے لیےاس کو چلائیں یہ دونوں چیزیں فوراً درست ہو جائیں گی
    UpdateTime.zip

    اگر آپکو میری یہ کاوش پسند آئے تو تھینکس پر ضرور کلک کریں
    عبدالباسط
    سپر کنگ

  3. #3
    mst786's Avatar
    mst786 is offline Senior Member+
    Last Online
    16th September 2020 @ 07:53 AM
    Join Date
    15 Sep 2014
    Location
    In Hers Heart
    Gender
    Male
    Posts
    423
    Threads
    38
    Credits
    184
    Thanked
    25

    Default

    nice sharing

  4. #4
    fakharwasim's Avatar
    fakharwasim is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd January 2020 @ 04:27 PM
    Join Date
    05 Sep 2014
    Location
    faisalabad
    Gender
    Male
    Posts
    471
    Threads
    29
    Credits
    -907
    Thanked
    25

    Default

    V. Nice sharing

  5. #5
    Waseemkhan13 is offline Advance Member
    Last Online
    13th March 2023 @ 04:32 PM
    Join Date
    14 Mar 2014
    Location
    hazro, attock
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    651
    Threads
    70
    Credits
    113
    Thanked
    48

    Default

    wah g WAH
    VERY NICE SHARING
    THNX

  6. #6
    SamiChughtai's Avatar
    SamiChughtai is offline Senior Member+
    Last Online
    13th May 2020 @ 12:13 PM
    Join Date
    03 Apr 2013
    Location
    Kirari kot
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    311
    Threads
    8
    Credits
    810
    Thanked
    38

    Default

    Go0d dear

  7. #7
    paki23uhu is offline Member
    Last Online
    27th September 2014 @ 02:42 PM
    Join Date
    18 Sep 2014
    Location
    guranwala
    Gender
    Male
    Posts
    72
    Threads
    5
    Thanked
    0

    Default

    ...........
    Last edited by M-Qasim; 21st September 2014 at 09:01 AM. Reason: Don't Spam..External link removed

  8. #8
    M-Qasim's Avatar
    M-Qasim is offline Advance Member+
    Last Online
    7th September 2022 @ 07:41 PM
    Join Date
    22 Mar 2009
    Gender
    Male
    Posts
    33,351
    Threads
    915
    Credits
    1,718
    Thanked
    3391

    Default

    Superb thread
    thanks for Sharing these useful tools with us
    Keep it up........

  9. #9
    Sajl is offline Junior Member
    Last Online
    20th December 2016 @ 10:29 PM
    Join Date
    05 Sep 2009
    Age
    39
    Posts
    9
    Threads
    0
    Credits
    846
    Thanked
    0

    Default

    very nice sharing

  10. #10
    mtahir560 is offline Junior Member
    Last Online
    7th January 2015 @ 05:20 PM
    Join Date
    17 Sep 2014
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    6
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked: 1

    Default

    bohat achi information bro.. i like it..
    keep it up
    ALLAh bless you

  11. #11
    sohaibakram is offline Junior Member
    Last Online
    29th December 2015 @ 10:41 AM
    Join Date
    18 Dec 2010
    Location
    Lahore,Pakistan.
    Gender
    Male
    Posts
    3
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    Quote super king said: View Post

    امید کرتا ہوں کہ تمام آئی ٹی ڈی ممبرز خیریت سے ہوں گے اور اس پیارے فارم سے مستفید ہو رہے ہوں گے۔
    تو چلتے ہیں ہمارے آج کے تھریڈ کی طرف۔۔
    میں آج آپ کے لئے چند چھوٹے لیکن بہت اہم ٹولز لیکر آیا ہوں
    یہ ٹولز سائز میں چھوٹے ہیں لیکن بہت یوز فل ہیں ذیل میں ان کا مختصر تعارف ملاحظہ فرمائیں

    ٹیمپ کلینر
    یہ ایک چھوٹا سا پورٹ ایبل ٹول ہے جو سسٹم سے عارضی فائلوں کو ڈیلیٹ کرتا ہے۔ مختلف پروگرامز کام کے دوران سسٹم پر عارضی فائلز بناتے رہتے ہیں۔ ہر کچھ عرصے بعد ان فائلوں کو صاف کر دینا چاہیے۔ اس کام کے لیے آپ ٹیمپ کلینر استعمال کرسکتے ہیں۔ اس کے چلاتے ہی یہ سسٹم سے صرف ٹمپریری فائلز کو ڈیلیٹ کر دیتا ہے۔
    TempCleaner.zip

    ری ایکسپلورر
    کئی صورتوں میں سسٹم کو ری اسٹارٹ کرنے کی ضرورت پڑتی ہے۔ مثلاً ونڈوز اپ ڈیٹس انسٹال کریں یا کوئی سافٹ ویئر، انھیں کارآمد بنانے کے لیے ضروری ہوتا ہے کہ سسٹم ری اسٹارٹ کیا جائے۔ ان صورتوں میں سسٹم ری اسٹارٹ کرنے کی زحمت اُٹھائی جا سکتی ہے لیکن چھوٹی موٹی فائلیں جب ڈیلیٹ ہونے سے انکاری ہوں تو سسٹم کو ری اسٹارٹ کرنا کافی جھنجٹ کا باعث بنتا ہے۔ اس صورت حال میں ونڈوز ایکسپلورر کی سروس کو ری اسٹارٹ کر لینا ہی کافی رہتا ہے۔ اس کام کے لیے ری ایکسپلورر ٹول کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ چھوٹا سا پورٹ ایبل ٹول چلتے ہی ونڈوز ایکسپلورر کو ری اسٹارٹ کر دیتا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ یہ کھلے ہوئے فولڈرز کو نوٹ کر لیتا ہے اور ونڈوز ایکسپلورر کے دوبارہ چلتے ہی وہ تمام فولڈرز کھول کر آپ کو زحمت سے محفوظ رکھتا ہے۔
    Rexplorer.zip

    فکس پرنٹس
    پرنٹر کو پرنٹس بھیجتے ہوئے پرنٹس کا سلسلہ رُک جانا ایک عام سی بات ہے۔ پرنٹرسپولر میں جا کر ان رُکے پرنٹس کو ڈیلیٹ کرنے کی کوشش کریں تو یہ معاملہ اور زیادہ اُلجھ جاتا ہے۔ اس مسئلے کو خوش اسلوبی سے نمٹانے کے لیے ’’فکس پرنٹس‘‘ کو چلائیں۔ یہ ٹول تمام رُکے ہوئے پرنٹس کو صاف کر کے سپولر کی سروس کو دوبارہ چلا کر پرنٹر کو استعمال کے قابل بنا دیتا ہے۔
    FixPrintS.zip

    ری بلڈ آئی کن کیشے
    بعض اوقات ونڈوز ایکسپلورر پروگرامز کے آئی کن غلط دکھانا شروع کر دیتا ہے۔ اس مسئلے کو درست کرنے کے لیے اس
    کو چلائیں۔
    ReIconCache.zip

    کاپی آئی پی
    اگر سسٹم کی آئی پی جاننا مقصو ہو تو اس کے لیے اس بنڈل میں ’’کاپی آئی پی‘‘ موجود ہے۔ اسے چلاتے ہی آئی پی ایڈریس کلپ بورڈ میں کاپی ہو جاتا ہے۔
    CopyIP.zip

    شٹ ڈاؤن
    اگر کبھی آپ کے سامنے ونڈوز ایٹ آجائے اور آپ کو اسے شٹ ڈاؤن کرنا ہو گا تو آپ شٹ ڈاؤن کا بٹن تلاش ہی کرتے رہیں گے جو کہ ملنا مشکل ہے۔
    اس کے لئے اس کو چلائیں
    shutdown.zip

    ریڈیوس میموری
    پراسیسر کو تیزی سے ڈیٹا فراہم کرنے کے لیے ریم عارضی طور پر ہارڈ ڈسک سے ڈیٹا اسٹور کرلیتی ہے تاکہ پروگرامز اور پراسیس تیزی سے چل سکیں۔ لیکن حد سے زیادہ ریم کا استعمال سسٹم کو ہینگ کر دیتا ہے۔ ریم کا استعمال کم کرنے کے لیے اس کو رن کریں
    ReduceMemory.zip
    Thanks bro
    achi malomat thi

Similar Threads

  1. Replies: 10
    Last Post: 4th April 2020, 07:49 PM
  2. اعتکاف کے مسائل
    By Shehzad Iqbal in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 28
    Last Post: 14th May 2016, 10:02 PM
  3. سپائیڈر گروپ کا نیا نشانہ
    By imran sdk in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 4
    Last Post: 29th January 2013, 09:25 PM
  4. زکوٰۃ کا قانون
    By Akram GCCK in forum Islam
    Replies: 0
    Last Post: 28th October 2012, 03:41 PM
  5. Replies: 7
    Last Post: 29th October 2009, 03:19 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •