السلام علیکم
حج و عمرہ کیسے کریں کے عنوان سے اس ہفتے ضرب مؤمن میں مولانا مفتی ابو لبابہ شاہ منصور صاحب کا آرٹیکل چھپا ہے۔ خاصے کی چیز ہے۔ اور سب سے بڑھ کر یہ السٹریشن کمال ہے۔
اللہ ہم سب کو حج وعمرہ کی سعادت بخشے۔ آمین