السلام علیکم،
دوستوں میرے پاس ‏ibm lenovo pantiam d‏ ہے میں اس میں ونڈو 7 کرنا چاھتا ہوں لیکن اس میںمدر بورڈ کے سیٹ اپ سے بوٹ کا طریقہ سمجھ نہیں آرہا ونڈو کی سی ڈی بوٹ ہی نہیں کررہی ہے.
برائے مہربانی کوئی دوست مدد کردے.
‏ شکریہ