السلام علیکم،
دوستوں میرے پاس ibm lenovo pantiam d ہے میں اس میں ونڈو 7 کرنا چاھتا ہوں لیکن اس میںمدر بورڈ کے سیٹ اپ سے بوٹ کا طریقہ سمجھ نہیں آرہا ونڈو کی سی ڈی بوٹ ہی نہیں کررہی ہے.
برائے مہربانی کوئی دوست مدد کردے.
شکریہ

bhai ap bios setting m jah ke first boot ko cd rom kar do..phr cd boot hogi
Dost jo option ap bata rahe woh to is main nazar nahi araha.
Bookmarks