بہت سے ویب سائیٹ ہیں آپ گوگل میں سرچ کر سکتے ہیں
مگر سب سے زیادہ مناسب ویب سائیٹ فلیکر ہے، اس کو زیادہ مقبولیت حاصل ہے
آپ فلیکر ویب سائیت کو تصاویر اپلوڈ کرنے کیلئے استعمال کرسکتے ہیں
تصاویر اپلوڈ کرنے کے بعد یہ ویب سائیٹ آپکی
تصاویر کو محفوظ رکھتی ہے اور آپکو مختلف ویب سائیٹس پر تصاویر شئیر
کرنے کے لنک بھی فراہم کرتی ہے۔
اس ویب سائیٹ پر تصویر اپلوڈ کرنے کیلئے آپکو اس ویب سائیٹ
پر اکاونٹ بنانا ہوگا تاکہ آپکی تصاویر آپکےاکاونٹ میں موجود رہیں
اگر آپ چاہتے ہیں کہ فیملی کی تصاویر کوئی نہ دیکھ سکے
تو آپکو اس ویب سائیٹ پر اپنے اکاونٹ میں سیٹنگ کرنی پڑے گی
لہذا احتیاط بھی کیجیے فیملی تصویریں اپلوڈ کرنے میں
Website Link: https://www.flickr.com
Bookmarks