کچھ مثالیں /محاورے ہیں۔۔
کھسیانی بلی کھمبا نوچے
دور کے ڈھول سہانے
بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے
کیا پد پدی اور کیا پد پدی کا شوربہ
پتا نہیں اس پوسٹ پہ یہ سب کیوں یاد آئے۔۔
fatimashah said:
ہہہ مُجھے اپنا اور اپنی بہنوں دفاع کرنا آتا ہے،کرو جتنے حملے کر سکتے ہو لیکن اُس دن سے ڈرو جس دن ہم نے اٹیک کر دیا
Bookmarks