یہاں کوئی سختی نہیں جو رولز بھی بنائے گئے ہیں وہ سب ممبران کے فائدے کے لیے بنائے گئے ہیں بدنظمی پیدا نہ ہو اس لیے بنائے گئے ہیں اگر آپ رولز کو فالو کر کے اس سائٹ کو ایک فیملی فورم سمجھ کر اور خود کو اس فیملی کا ایک ممبر سمجھ کر اس پر کام کریں گے تو آپ انجوائے بھی کریں گے اور بور بھی نہیں ہوں گے
سب سے پہلے اس تھریڈ کا وزٹ کریں یہا ں سے آپ کو آئی ٹی دنیا کے بنائے گئے قوانین کے متعلق رہمنائی حاصل ہوگی ان رولز کی پاسداری کرنا ہم سب پر فرض ہے
آئی ٹی دنیا رولز
اس کے بعد اس تھریڈ کا وزٹ کریں یہا ں سے آپ کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا یہ نیو ممبرز کی رہنمائی کے لیے بنایا گیا ہے
نیو ممبر ٹریننگ سینٹر
گائڈ لائن فور نیو ممبرز
میجک آف ون کلک
واٹ از فاک؟
Bookmarks