wsalam g ALLAH ne chaha toh ham zaroor winner banegi aj ka sawal kya hai
wsalam g ALLAH ne chaha toh ham zaroor winner banegi aj ka sawal kya hai
g inshALLAH mein b is mein hisa loga
وعلیکم السلام
بہت ہی اچھا سلسلہ شروع کیا ہے
جزاک اللہ
v.nice
Very nice ..
آپ سب کے ریپلائی اور حصہ لینے کا شکریہ
امید ہے یہ مقابلے بہت اچھے جائیں گے۔۔
پہلے مقابلے کے ونر ہیں
Najam Mirani
بہت بہت مبارک ہو بھائی۔ان شاء اللہ جلد ہی آپ کو رینک مل جائے گا اور کچھ ہی دیر میں پیش ہے اس سلسلے کا اگلا مقابلہ۔۔۔
تو رہیں تیار
Wallikum assalam bohut acha thread ha
وعلیکم اسلام
ماشااللہ
بہت ہی اچھا کونیسٹ سٹارٹ کیا ہے شہزاد بھائی
امید ہے کہ سب ممبرز ضرور حصہ لیں گے
بیسٹ آف لک
جزاک اللہ خیرا
wallaikum salam
bohat acha silsila shuru kia. he umeed he bohat se members is men hisaa lenge or men bhi
Inshallah loonga
Bookmarks