ہر ایک سمارٹ موبائل یوزرز کی پہلی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنے موبائل کی سکرین کو خوبصورت بناۓ جس کے لئے وہ مخلتف لانچرز تھیمز والپیپر ویجٹ وغیرہ استعمال کرتے ہیں اب دیکھنا یہ ہے کہ آپ اپنے اینڈرائیڈ موبائل کی سکرین کو کس طرح خوبصورت بنایا ہوا ہے
آپ نے اپنے موبائل کے ہوم سکرین شوٹس یہاں پوسٹ کرنے ہیں اس سے دوسروں کو اپنا موبائل خوبصورت بنانے کا موقع ملے گا
جب آپ یہاں سکرین شوٹس پوسٹ کریں گے تو ان شوٹس میں نظر آنے والی چیزیں مثلا لانچر تھیمز والپیپر ویجٹ وغیرہ کے نام ضرور بتائیں اور ہو سکے تو لنکس بھی فراہم کریں
اب میں یہاں پر اپنے موبائل کے سکرین شوٹس پوسٹ کروں گا جو خوبصورت تو نہیں ہیں لیکن ان میں سادگی ضرور ہے
Bookmarks