salam
agar post main koi ghlti ho jay
aur aap post submit ker deatay hain
post EDIT kesay kia jay
salam
agar post main koi ghlti ho jay
aur aap post submit ker deatay hain
post EDIT kesay kia jay
جب آپ پوسٹ سینڈ کر دیتے ہیں تو۔ نیچے سیدھے ہاتھھ کی جانب چار بٹن نظر آءیں گے آپ کو۔ وہاں پہلے بٹن جس پر ایڈٹ لکھا ہوتا ہے۔ اردو میں۔ اس پر کلک کریں۔ آپکی بھیجی ہوءی پوسٹ آپ کو نظر آءے گی۔ آپ اس میں آپ جو چاہتے ہیں تبدیلی کر سکتے ہیں
Edit Reason:
اسی کے نیچے آپ کو ایک اور بار نظر آءے گی۔ جس پر لکھا ہوگا، ایڈٹ کی وجہ وہاں پر آپ وجہ لکھھ دیں۔ لکھنا بہتر ہے۔ وگرنہ وجہ لکھے بغیر بھی پوسٹ تبدیل ہو جاتی ہے۔
Bookmarks