السلام و علیکم

آپ سب ممبرز تو جانتے ہی ہیں کہ کسی بھی ممبر کو اگر کوئی بھی پرابلم پیش آتی ہے تو وہ اس سے مطلعق ایک تھریڈ بناتا ہے

اب میں آپ لوگوں سے کچھ تھوری بہت معلومات لینا چاہتا ہوں

اچھا تو بات ہے ایف اے کی

ایف ایس سی

آئی سی ایس

آئی کوم

جنرل سائنس

آرٹس ہیومینیٹیس

طالب علم تو سمجھ گئے ہوں گے آپ لوگوں نے صرف اتنا بتانا ہے اس تھریڈ میں کے ان کے پڑھنے کا فائدہ کیا ہے جیسے
ایف ایس سی والے
پری انجینیرنگ
پری میڈیکل

ان میں تو ایک انجنئیر اور ایک ڈاکٹر بنے گا

اب آئی س ایس والے

سافٹ وئیر انجنیر بنے گے

اب

آئی کوم

اور

جنرل سائنس والے کیا بنیں گے

میں صرف اتنا ہی پوچھنا چاہتا ہوں

اب آپ کے ریپلائز کا انتظار رہے گا