jan jani said:
اسلامُ علیکم
کلیر بھائی آپ نے بہت اچھا ٹوٹوریل تحریر کیا لیکن ہر کسی کی طرح جو یہ اس قسم کا ٹوٹوریل لکتے ہیں آپ نے سب سے اہم بات بتائی ہی نہیں وہ یہ کہ جب ہم نیٹ سٹیٹ کی کمانڈ استعمال کرتے ہیں تو جتنی بھی پورٹز سے ہم نیٹ کیساتھ منسلک ہوتے ہیں سب کے آپی ایڈیرس آرہے ہوتے ہیں اور ہر ایک آئی پی ایڈریس کی آگے ایک ایکسٹنشن ہوتی ہے جس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ یہ کس چیز کا آئی پی ہے مثلاً اسی والی اسٹنشن ویب سائیٹ کی ہوتی ہے اس طرح آپ برائے مہربانی یہ بھی بتائیں گہ جس شخص کیساتھ ہم پیر ٹو پیر کونیکشن فائل سنڈ کر کے بناتے ہیں اس کے آئی پی ایکسٹنشن کیا ہوتی ہے تا کہ آسانی سے پتہ لگ جآئے اب ایک ایک آئی پی ایڈریس کو آپ کی بتائی ہوئی ویب سائیٹ میں جاکر لکھنا یہ تو ممکن نہیں ہے اور دوسرے جو شخص تلخ کلامی یا فاحش گوئی کر رہا ہو وہ بھلا آپ سے کوئی فائل کیونکر ایکسپٹ کرکے گا اور دوسرے ای میل ہیڈر لگانے کے بارے میں جو آپ کہہ رہے ہیں اس کا بھی کوئی فائدہ نہیں کیونکہ اگر ڈانامیک آپی ہوا تو وہ تو کب کا چینج ہو چکا ہوگا اب آپ کے ہیڈر والے آئی پی کا کیا فائدہ ہوا جناب ناراض مت ہونا یہ جیسی آپ نے پوسٹ کی ہے قابل تعریف نہیں کیونکہ اس کی سب سے بڑی خامی یہ ہے کہ یہ ادھوری ہے اور اس کا جو مضمون ہے اس کو پورا نہیں کر پارہی اور دوسرے اس قسم کی اشاراتی معلومات سے لوگوں کے دلوں میں ہیکنگ کا شوق ابھرتا ہے اور ہیکنگ کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے ان کے دل میں جستجو بیدار ہوجاتی ہے لحاظہ آپ کی یہ پوسٹ قابل تحسین نہیں گر چہ کہ آپ نے اس پر محنت کی ہے
وسلام
بااحتراماتِ فراواں
قھار علی
Bookmarks