اسلام علیکم!
امید ہے کہ آپ سب صحت اور ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے۔آج میں آپ کی خدمت میں ایک ایسا تھریڈ لے کر آیا ہن جس کی مدد سے آپ خود اپنا بیک گراونڈ وال پیپر بنا سکتے ہیں*جو کہ کافی حد تک بہترین ہوگا۔
اس کے لئے سب سے پہلے ہم آڈوب فوٹو شاپ کا ورجن CSمیں*لیں گے مگر میں نے اس کے لئے 0.7استعمال کیا تھا۔
سب سے پہلے نچلے سکرین*شورٹ کے مطابق سیٹنگ کریں۔
Name:  1.jpg
Views: 4471
Size:  41.0 KB
اب gradiant tool کا استعمال کریں اور اس طرح ایک لائن لگائیں جس سے اس طرح کی تصویر نمودار ہوجائے۔
Name:  2.jpg
Views: 3713
Size:  53.2 KB
اب پھر نیچے والے سکرین شارٹ کے مطابق ہی فلٹر سے آگے پروسیس کریں۔
اگر آپ دوبارہ سے وہی ایفیکٹ لگانا چاہتے ہیں تو CTRL + Fکا استعمال کریں۔
Name:  3.jpg
Views: 3597
Size:  60.1 KB
اب Filter> pixnate>Mez.کی طرف جائیں۔
Name:  4.jpg
Views: 3709
Size:  62.9 KB
اس کے بعد شارٹ سٹوکٹس پر کلک کریں تاکہ نیچے والا ایفیکٹ اسانی سے حاصل ہوسکے۔
Name:  5.jpg
Views: 3713
Size:  71.0 KB
اس کے بعد فلٹر ۔ بلز۔ اور ریڈیل بلز پر کلک کریں اور آگے آنے والے ٹیب پر وہی ریڈنگ لکھیں جو کہ درج ہے۔
Name:  6.jpg
Views: 2763
Size:  174.8 KB
اس کے بعد فلٹر ۔۔ڈیسورٹ اور ٹوریل پر جائیں۔اور اس کی ریڈینگ 120 رکھیں۔اور اس کے بعد ایک ڈپلیکیٹ لئیر بنائیں۔
Name:  7.jpg
Views: 2697
Size:  76.2 KB