میرے پاس ایک
EVO 3G
یوایس بی ہےجسمیں میرے خیال سے یوفون کی سم لگتی ہے اگر میں اسمیں فری نیٹ یوز کرنا چاہوں تو کیا میں یوز کر سکتی ہوں؟اور اگر کر سکتی ہوں تو کیا سم لگا کر ہی یوز کر سکتی ہوں یا بغیر سم کے بھی یوز کر سکتی ہوں؟
اور کونسی سم پر یوز کر سکتی ہوں؟
اور ایک بات کہ جب میں نے اُسمیں یوفون کی سم ڈالی تو وہ یہ آپشن آرہا تھا۔
enter pin code
enter new pin code
enter puk code
کچھ اس طرح کا آپشن آتا ہے اور میری سم پر کسی قسم کا کوئی کوڈ نہیں ہے حتیٰ کہ میں نے دوسری سم بھی ڈالی ہے لیکن اُس پر بھی یہ ہی آتا ہے۔۔۔۔۔
کیا کوئی یہ بتا سکتا ہے کہ یوفون سم کا پک کوڈ اور پن کوڈ کیسے معلوم کیا جا سکتا ہے؟لیکن بتانے سے پہلے خود چیک کر لیجئے گا کہ ٹریک کام کرتی ہے یا نہیں۔
اب میں صرف اس پر فری نیٹ یوز کرنا چاہتی ہوں تو کیا کوئی میری رہنمائی کر سکتا ہے ؟
دراصل یہ یو ایس بی بھی میری کزن کی ہے اور تھریڈ بھی اُنکی طرف سےاور یہ میرا پہلا ایسا تھریڈ ہے
تو پلیز کوئی اچھے سے گائیڈ کر دے۔
Bookmarks