Page 1 of 14 123411 ... LastLast
Results 1 to 12 of 157

Thread: Kon Sa Thread Kis Section Me Banaya Jay

  1. #1
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    10,901
    Thanked
    1925

    Thumbs down Kon Sa Thread Kis Section Me Banaya Jay

    السلام علیکم
    میری جانب سے سب ممبران کو بہت بہت عید مبارک ہو

    دوستو یہ تھریڈ بنانے کی ضرورت اس لیے پیش آئی کے یہاں آنے والے نیو ممبرز کو اس بات کا پتا نہیں ہوتا کہ کونسا تھریڈ کس سیکشن میں بنایا جاتا ہے نیو ممبرز کے علاوہ یہاں کچھ ایسے پرانے ممبرز بھی ہیں جن کو آئی ٹی ڈی کا ممبر بنے ہوئےکافی عرصہ گزر چکا ہے لیکن وہ پھر بھی غلط سیکشن میں تھریڈ بناتے ہیں یا پھر جان بوجھ کر ایسا کرتے ہیں یا پھر یہ سوچتے ہیں کہ ایسے سیکشن میں تھریڈ بنایا جائے جس کا وزٹ موڈز اور سپر موڈز زیادہ کرتے ہیں یا ممبرز جس سیکشن میں وزٹ زیادہ کرتے ہیں تاکہ ان کا تھریڈ جلد نظروں میں آجائے تو اس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ وہ تھریڈ آربی ہو جاتا ہے اور پھر وہ ممبرز افسوس کرتے ہیں کہ اور موڈز کو براکہتے ہیں کہ ہمارے تھریڈز موو کر دئیے گئے آربی میں ڈلیٹ کر دیے گئے
    کونسا تھریڈ کس سیکشن میں بنایا جائے

    اب میں آپ کو بتاتا ہوں کہ کونسا تھریڈ کس سیکشن میں بنایا جائے تھریڈ بناتے ہوئے سب سے پہلے یہ دیکھا جائے کہ آپ تھریڈ بنا کس چیز کے متعلق رہے ہیں پھر اسی سے متعلقہ سیکشن میں جا کر نیو تھریڈ کرئیٹ کریں

    اب میں بتاتا ہوں کہ کونسے سیکشن میں کونسا تھریڈ بنائیں

    Contest Section
    یہ سیکشن ایسے سوالات کے لیے ہے جن سے ذہنی آزمائش ہوتی ہو ذہن کی وزش ہوتی ہو اگر آپ کوئی ذہنی آزمائیش کا سوال کرنا چاہتے ہیں تو اس سیکشن میں کر سکتے ہیں اس سیکشن میں صرف اردو میں تھریڈ بنانے کی اجازت ہے رومن اردو میں تھریڈ بنا نے سے وہ تھریڈ ڈلیٹ کر دیا جاتا ہے
    اس کے علاوہ اس سیکشن میں ایسے بونگے سوالات کرنے کی ضرورت نہیں ہے کہ
    لوکی کے کتنے نام ہیں ، انسانوں میں سب سے زیادہ بیماری کونسی ہے،سوئی میں دھاگہ ڈالنے کا طریقہ بتائیں
    ایسے سوالات ڈلیٹ کردئیے جاتے ہیں

    سوالات اس قسم کے بنائیں
    مغلیہ خاندان کا آخری بادشاہ کون تھا، بادشاہی مسجد کس کے دور میں تعمیر کی گئی وغیرہ وغیرہ اس سے انسان کی نالج بڑھتی ہے ایسے تھریڈز کو کوئی اس سیکشن سے موو یا کلوز نہیں کرے گا

    Introduction

    یہ سیکشن صرف تعارف پیش کرنے کے لیے ہے اس سیکشن میں آپ صرف اپنا انٹروڈکشن کرا سکتے ہیں اپنے بارے میں بتا سکتے ہیں اس لیے جس کسی نے بھی خود کو متعارف کرانا ہو وہ اس سیکشن میں تھریڈ بنائے

    Greetings

    اگر کسی بھی ممبر کو مبارکباد دینی ہے یا کسی کو برتھ ڈے وش کرنا ہے تو اس گریٹنگ کے سیکشن میں تھریڈ بنائیں


    New Member Training Center

    اگر آپ نیو ممبرز کے لیے کوئی تھریڈ بنانا چاہتے ہیں تو اس سیکشن میں بنائیں یا پھراگر آپ کے ذہن میں کوئی ایسی چیز ہے جو آپ چاہتے ہیں کہ نیو ممبرز کو اس سے فائدہ ہو تو اس سیکشن میں آپ تھریڈ بنا سکتے ہیں


    English It Zone

    اگر کوئی تھریڈ انگلش میں بنانا ہے تو وہ اس سیکشن میں بنائیں اس میں رومن اردو میں تھریڈ بنانا منع ہے


    Courses

    اگر آپ کوئی بھی کورس سٹارٹ کروانا چاہتے ہیں تو آپ اس سیکشن میں تھریڈ بنائیں گے اس کورس سے متعلق اور کورس سٹارٹ کرانے سے پہلے آپ کو ایڈمن کو بتانا ہو گا تاکہ وہ آپ کے کورس کا ایک فولڈر بنا دے پھر اس کورس کو جاری رکھنا اور کلاسز پوسٹ کرنا آپ کا کام ہے اس سیکشن میں صر ف کورس پوسٹ کیا جا سکتا ہے اور کلاسز پوسٹ کی جا سکتی ہیں اس کے علاوہ کوئی بھی ہیلپ یا ٹرک نہیں پوسٹ کی جا سکتی


    Urdu Tutorials & Designing

    اس سیکشن میں کوئی بھی ٹوٹوریل جو اردو میں ہو وہ پوسٹ کیا جاسکتا ہے یا ڈیزائننگ سے متعلق کوئی ٹوٹوریل ہو وہ اردو میں پوسٹ کیا جا سکتا ہے


    Computer Articles

    اس سیکشن میں کمپیوٹر سے متعلقہ کوئی بھی نیوز دے سکتے ہیں اس کا ایک سب سیکشن ہے ٹپس اینڈ ٹرکس کے نام سے اس میں آپ کمپیوٹر سے متعلق کوئی بھی تھریڈ شئیر کر سکتے ہیں اس سیکشن میں صرف اردو میں تھریڈ بنانے کی اجازت ہے رومن اردو میں بنائے گئے تھریڈ موو کر دئیے جاتےہیں


    Software Reviews

    اس سیکشن میں کسی بھی سافٹوئیر کا ریویو پیش کیا جا سکتا ہے ڈاونلوڈ لنک اور سکرین شاٹس دینا ضروری ہوتا ہے اس سیکشن میں صرف اردو میں تھریڈ پوسٹ کیا جا سکتا ہے رومن اردو میں تھریڈ پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں ہے



    Website Reviews

    اس سیکشن میں کسی بھی ویب سائٹ کا ریویو پیش کیا جا سکتا ہے ڈاونلوڈ لنک اور سکرین شاٹس دینا ضروری ہوتا ہے اس سیکشن میں صرف اردو میں تھریڈ پوسٹ کیا جا سکتا ہے رومن اردو میں تھریڈ پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں ہے



    General Discussion

    اس سیکشن میں کمپیوٹر سے متعلق کوئی بھی تھریڈ بنا سکتےہیں اس میں رومن اردو الاوڈ ہے بغیر سکرین شوٹس کے تھریڈ پوسٹ کر سکتے ہیں کوئی ٹپ یا سافٹوئیر بھی شئیر کر سکتے ہیں


    Anti-Hacking

    اس سیکشن میں ہیکنگ کو روکنے اور ان سے بچنے کے طریقے شئیر کیے جاتے ہیں اس میں بھی رومن اردو الاوڈ ہے


    E-Books

    اس سیکشن میں کوئی بھی ای بک شئیر کی جاسکتی ہے وہ ایجوکیشنل ہو ،کمپیوٹر اور انٹرنیٹ سے متعلق ہو کوئی میگزین ہو آپ شئیر کر سکتے ہیں اس میں بھی رومن اردو الاوڈ نہیں ہے جو بھی تھریڈ بنائیں گے کتا ب سے متعلق وہ اردو میں لکھیں گے


    PC Games

    اس سیکشن میں کوئی بھی گیم شئیر کر سکتے ہیں اس میں بھی رومن اردو الاوڈ ہے اس کا ایک سب سیکشن ہے
    Help/Request (PC Games)
    جو بھی گیم چاہیے ہو اس سیکشن میں رئیکوئیسٹ کر سکتے ہیں


    Ask an Expert

    اس سیکشن میں کمپیوٹر سے متعلق کوئی بھی پرابلم شئیر کی جاسکتی ہے موبائل سے متعلق پرابلم شئیر کرنے پر وہ ریموو کر دی جائے گی صرف کمپیوٹر سے متعلق سوالات شئیر کرنے کی اجازت ہے اس میں رومن اور اردو دونوں میں تھریڈ بنا سکتے ہیں اس میں ایسے سوالات نہ پیش کئے جائیں
    گنجے پن کا علاج بتائیں , کیل مہاسوں کا علاج بتائیں ،مجھے یہ بیماری ہے اس کا علاج بتائیں
    ایسے سارے سوالات ریموو کر دئیے جاتے ہیں
    اگر آپ کو اپنی کسی پرابلم کا حل ڈھونڈنا ہو تو وہ آپ اس سیکشن کے سب سیکشن جس کا نام ہے
    Solved Problems (IT)
    اس میں ڈھونڈ سکتے ہیں


    Educational Discussion

    اس سیکشن میں ایجوکیشن سے متعلق کوئی بھی نیوز شئیر کی جا سکتی ہے ایجوکیشن سے متعلق کوئی بھی معلومات شئیر کی جا سکتی ہے لیکن پور ی تفصیلات کے ساتھ اور صرف اردو میں پوسٹنگ کی جا سکتی ہے رومن اردو میں پوسٹنگ کرنے سے تھریڈ ڈلیٹ کر دیا جا تا ہے اس سیکشن میں کوئی ویڈیو شئیر نہیں کی جا سکتی تعلیمی اداروں کی ویب سائٹ شئیر نہیں کی جاسکتی
    اس سیکشن میں سوالات نہیں کیے جا سکتے
    Classes
    کلاسسز کے سیکشن میں کلاسسز پوسٹ کریں اس میں رومن اردو الاوڈ ہے
    Overseas Study
    اس سیکشن میں سٹڈی سے متعلق مواد شئیر کیا جاسکتا ہے اس میں بھی رومن اردو الاوڈ ہے
    General Knowledge
    اس میں جنرل نالج سے متعلق کوئی بھی مواد پیش کیا جا سکتا ہے چاہے وہ رومن اردو میں ہو یا اردو میں ہو
    Educational Help
    کسی بھی قسم کی ایجوکیشنل ہیلپ چاہیے ہو اس سیکشن میں تھریڈ بنائیں اس میں بھی رومن اردو میں تھریڈ بنا سکتے ہیں
    [/COLOR]

  2. #2
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    10,901
    Thanked
    1925

    Default

    General Mobile Discussion
    اس سیکشن میں موبائل سے متعلق کوئی بھی نیوز ،ٹپس شئیر کی جاسکتی ہے اس سیکشن میں رومن اردو اور اردو دونوں الاوڈ ہیں

    Mobile phones problems and Help Zone
    اس سیکشن میں موبائل کا کوئی بھی مسئلہ شئیر کیا جا سکتا ہے اس سیکشن میں رومن اردو اور اردو دونوں الاوڈ ہیں

    Android Zone
    اس سیکشن میں اینڈرائڈ سے متعلق کوئی بھی شئیر نگ کی جا سکتی ہے
    اس سیکشن میں رومن اردو اور اردو دونوں الاوڈ ہیں

    Mobile Hardware Mobile Phone Reviews
    / Specifications and Prices
    اس سیکشن میں موبائل کے ہارڈ وئیر اس کی پرائز اور سپسفیکشن کے متعلق شئیرنگ کی جا سکتی ہے
    اس سیکشن میں رومن اردو اور اردو دونوں الاوڈ ہیں



    Islam

    اس سیکشن میں اسلام سے متعلق واقعات اور معلومات شئیر کی جاسکتی ہے فرقہ پرستی سے گریز کریں ایسے تھریڈز ڈلیٹ کر دئیے جاتے ہیں

    Khatm-e-Nabuwat,
    اس سیکشن میں ختم نبوت سے متعلق شئیر نگ کی جا سکتی ہے
    Sunnat aur Hadees,
    اس سیکشن میں سنت اور احادیث شئیر کی جا سکتی ہیں کوشش کریں کہ احادیث اردو میں پوسٹ کریں
    Quran,
    اس سیکشن میں قرآن پاک سے متعلق شئیر نگ کی جا سکتی ہے
    Islamic History aur Waqiat,
    اس سیکشن مین اسلا م کے تاریخی واقعات اور ہسٹری شئیر کی جا سکتی ہے
    Ibadat
    اس سیکشن میں عبادات اور اذکار سے متعلق پوسٹنگ کی جا سکتی ہے

  3. #3
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    10,901
    Thanked
    1925

    Default

    Khawateen Ki Dunya
    اس سیکشن میں صرف خواتین سے متعلق بیوٹی ٹپس، کوکنگ ٹپس اور مختلف نوعیت کے تھریڈز بنائے جا سکتے ہیں اس میں صرف اردو میں تھریڈ بنانے کی اجازت ہے
    Urdu Adab & Shayeri
    اس سیکشن میں پوئٹری شئیر کی جا سکتی ہے ڈیزائن پوئیٹری ،فنی پوئٹری شئیر کی جا سکتی ہے اس میں بھی اردو میں تھریڈ بنانے کی اجازت ہے رومن اردو منع ہے
    Interviews
    اس سیکشن میں آپ ممبرز کا انٹرویو لے سکتے ہیں اس میں دو سیکشن ہیں ایک ٹیم ممبر ز انٹرویوز کا اور ایک ممبرز انٹرویوز کا کسی بھی ممبر سے انٹرویو لینے کے لیے اس سے اجازت لینا ضروری ہے پھر انٹرویو شروع کیا جا سکتا ہے اس میں رومن اردو منع ہے
    Baat Cheet
    اس سیکشن میں آپ کسی بھی قسم کی شئیر نگ کر سکتے ہیں اخلاق کے دائرے میں رہتے ہوئے اس میں رومن اردو الاوڈ ہے
    Halat-e-Hazra
    اس سیکشن میں حالات حاضرہ پر تھریڈ بنا سکتے ہیں اس سیکشن میں رومن اردو الاوڈ ہے
    Local Languages
    اس سیکشن میں پاکستان زبانوں سے متعلق شئیرنگ کی جا سکتی ہے اس میں رومن اردو الاوڈ ہے
    Sports
    اس سیکشن میں سپورٹس سے متعلق کوئی بھی تھریڈ بنایا جا سکتا ہے ویڈیوز شئیر کی جا سکتی ہیں ان کے لنک دئیے جا سکتے ہیں
    اس میں بھی رومن اردو الاوڈ ہے
    Multimedia Section
    اس سیکشن میں آپ ویڈیوز۔پکچرشئیر کر سکتے ہیں اس میں بھی رومن اردو الاوڈ ہے

    Satellite stuff & info
    اس سیکشن میں سیٹلائٹ ،بس کیز سے متعلق تھریڈ بنائے جا سکتےہیں ا س میں بھی رومن اردو الاوڈ ہے



    VIP Members Zone
    اس سیکشن میں صرف وی آئی پی ممبرز یا آئی ٹی ڈی ونرز تھریڈ بنا سکتے ہیں عام ممبر اس سیکشن میں تھریڈ پوسٹ نہیں کر سکتا

    Tajaweez aur Shikayat

    اس سیکشن میں فورم سے متعلق تجاویز اور شکایات پر تھریڈ بنایا جا سکتا ہے اس میں بھی رومن اردو میں تھریڈ بنا سکتے ہیں

  4. #4
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    10,901
    Thanked
    1925

    Default

    آخری بات

    تھریڈ ڈلیٹ کیوں کیا جاتا ہے نیو ممبر اس بات سے انجان ہوتے ہیں کہ انہوں نےتھریڈ کس سیکشن میں پوسٹ کرنا ہے ،رومن اردو میں یا اردو میں پوسٹ کرنا ہے ،کس سیکشن میں سوالا ت کی اجازت ہے کس سیکشن میں نہیں ہے یہ وہ سب لوازمات ہیں جو ایک تھریڈ کو ڈلیٹ کرانے کا سبب بنتے ہی اگر آپ رولز کے اندر رہتے ہوئے درست سیکشن میں تھریڈ پوسٹ کر تے ہیں تو کوئی بھی آپ کے تھریڈ کو موو نہیں کر ے گا یا ڈلیٹ نہیں کرےگا اس وقت جو تھریڈ سب سے زیادہ ڈلیٹ کیے جاتے ہیں وہ رونگ سیکشن میں بنائے گئے ہوتے ہیں اس لیے ہمیشہ رائٹ سیکشن میں تھریڈ بنائیں


    موڈز ،سپر موڈز،ایکسپرٹس

    یہ بات یقینی بنا لیں کہ یہاں کا کوئی بھی سپر موڈ،موڈ یا ایکسپرٹ آپ کا دشمن نہیں ہے اسے کوئی شوق نہیں ہے کہ وہ بلاوجہ آپ کا تھریڈ ڈلیٹ کرے اس کو اگر ٹیم میں لیا گیا ہے تو اس کی قابلیت کو پرکھنے کے بعد وہ صرف اپنا کا م کرتا ہے
    ایک موڈ،ایکسپرٹس کا کا م کیا ہے
    ایک موڈ کا کام فورم پر ہونے والی تمام ایکٹیویٹرز پر نگا ہ رکھنا اس کو جو سیکشن دیا گیا ہے اس کی دیکھ بھال کرنا ،رونگ سیکشن میں بنائے گئے تھریڈز کو موو۔ڈلیٹ کرنا
    اور ممبرز کی جانب سے بد اخلاقی پر ان کی رپورٹ کرنا یہ ایک موڈ کا کام ہے

    سپر موڈ کا کام کیا ہے

    ایک سپر موڈ کے پاس ایک موڈ سے زیادہ پاور ہوتی ہے کام اس کا بھی وہی ہوتا ہے جو ایک موڈ کا ہوتا ہے فرق صرف اتنا ہوتا ہے کہ موڈ کسی ممبر کو بین نہیں کرسکتا جبکہ سپر موڈ ممبر کو بین کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے

    یہ موڈز اور سپر موڈز کا کام ہوتا ہے اب آپ خود بتائیں کہ موڈزاور سپر موڈز اپنا فرض نبھا رہے ہیں اپنا کام اچھے طریقے سے سر انجام دے رہے ہیں اور پھر آپ ان کو اپنا دشمن سمجھیں اور ان کو برا بھلا کہیں تو یہ کہا کا انصاف ہے اس بات کو زرا سوچئے گا ضرور کبھی آپ بھی موڈ اور سپر موڈ بن سکتے ہیں اور آپ کو بھی یہی کام کرنا ہوگا جو آج کے سپر موڈ اور موڈز کر رہے ہیں اس وقت آپ کو پتا چلے گا کہ آپ کتنے رائٹ ہیں اور یہ کتنے رائٹ

    ممبر کو بین کیوں کیا جاتا ہے
    ایک ممبر کو بین کرنے کی کئی وجوہات ہوتی ہیں
    کسی بھی ممبر سے بد اخلاقی سے پیش آنا،کسی دوسرے فورم کی تشہیر کرنا،وارننگ کے باوجود سمپنگ کرنا،ایک ہی تھریڈ کو ڈلیٹ ہونے کے باوجود باربار بنانا، رولز کی خلاف ورزی کرنا ،غیر اخلاقی پوسٹنگ کرنا،فرقہ واریت
    ای میل یا بلاگ کا لنک شئیر کرنا ، کاپی پیسٹ کرنا،کسی دوسرے کی محنت چرا کر اپنے نام سے پوسٹ کرنا ،کسی ممبر کو اپنے فورم پر انوائٹ کرنا

    یہ سب وہ لوازمات ہیں جو ایک ممبر کو بین کرنے کا سبب بنتے ہیں
    اور کچھ ممبرز ایسے ہوتے ہیں جو بہت محنت بھی کرتے ہیں اور فورم کو وقت بھی دیتے ہیں پر پھر بھی صرف اپنی بد اخلاقی کی وجہ سے بین ہو جاتے ہیں ان کا سارا کام جو انہوں نے کیا ہوتا ہے وہ برباد ہو جاتا ہے ان کی عزت ختم ہو جاتی ہے ایک غلطی سارے اچھے کام پر پانی پھیر دیتی ہے اس لیے میں ممبرز کو یہی پیغام دوں گا کہ اپنا کام اور اپنا وقت کی قدر پہچانیں اور خو د کو ترقی کی راہ پرآگے بڑھائیں ناکہ پیچھے ہی پیچھے جاتے جائیں
    میری آپ سے یہی گزارش ہے کہ کسی بھی قسم کی بد اخلاقی اور بدتمیزی سے گریز کریں اور ایک اچھے اور خوش اخلاق ممبر ہونے کا ثبوت دیں یہ ایک فیملی فورم ہے یہاں سب مل کر ایک فیملی کی طرح رہتے ہیں اور ہمیں اس فیملی کو ترقی دینی ہے اس کو بڑھانا ہے اس فیملی کا جو پیغام ہے سیکھو اور سکھاو وہ ساری دنیا تک پہنچانا ہے
    Last edited by Sahil_Jaan; 6th October 2014 at 11:40 AM.

  5. #5
    zainjawaid11's Avatar
    zainjawaid11 is offline Senior Member+
    Last Online
    27th September 2019 @ 05:50 PM
    Join Date
    26 Jun 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,276
    Threads
    241
    Credits
    741
    Thanked
    321

    Default

    ساحل بھائی بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے آپ نے نیو ممبرز کو ضرور سمجھ آے گا

  6. #6
    FatimaShah's Avatar
    FatimaShah is offline Advance Member
    Last Online
    25th April 2020 @ 05:01 PM
    Join Date
    02 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    6,314
    Threads
    153
    Credits
    1,103
    Thanked
    1119

    Default


  7. #7
    Niaz Bozdar's Avatar
    Niaz Bozdar is offline Advance Member
    Last Online
    24th April 2021 @ 08:00 AM
    Join Date
    01 Feb 2013
    Location
    Tando Adam pak
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    8,638
    Threads
    209
    Credits
    338
    Thanked
    556

    Default

    وعلیکم السلام ساحل بھائی بھت اچھا تھریڈ بنایا ھے .

  8. #8
    zaeer.ah's Avatar
    zaeer.ah is offline Senior Member+
    Last Online
    24th February 2015 @ 11:43 AM
    Join Date
    05 Oct 2014
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    602
    Threads
    20
    Credits
    0
    Thanked
    19

    Default

    Good shering.dear

  9. #9
    Raza 834 is offline Advance Member
    Last Online
    22nd July 2021 @ 06:46 PM
    Join Date
    10 Dec 2013
    Location
    talwandi kasur
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    1,615
    Threads
    64
    Credits
    2,452
    Thanked
    96

    Default

    nice

  10. #10
    Join Date
    23 Jul 2013
    Location
    sea side
    Gender
    Male
    Posts
    3,403
    Threads
    19
    Thanked
    80

    Default

    is thread ki as'shad zaroort thi lekin aapne pori kardi itna tafseeli thread bna kar khush kar diya aapne jitni tareef ke jaye kam hai..
    ab mein be apki help karo ga matleb itd ke help karo ga spamming se roku ga member ko jinhen pta nahi hai..
    report ka be likh dete tou 5 chand lag jate ke report kiss ke post par ke jati hai..
    anyway

  11. #11
    KiNG690 is offline Member
    Last Online
    15th October 2014 @ 07:56 PM
    Join Date
    04 Jun 2014
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    2,390
    Threads
    85
    Thanked
    231

    Default

    اتنی مہنت سے تھریڈ بنانے کا بہت شکریہ

  12. #12
    i am back's Avatar
    i am back is offline Advance Member
    Last Online
    30th August 2020 @ 01:28 AM
    Join Date
    28 Apr 2014
    Location
    Karachi
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,501
    Threads
    146
    Credits
    404
    Thanked
    522

    Default

    bhai itd pe sections ke nam galat rakhen gaen hain
    ...
    lekin apka thread lajawab he
    ...
    ap general discussion ke meaning batao agr uske meaning ko dekha jae to uska pc se koi taluq ni nikal ta is liye men bhi double minded hojata hun or bohat gussa ata he

Page 1 of 14 123411 ... LastLast

Similar Threads

  1. \(^'~. ITDunya.com Thread Trick For N70 .~'^)/
    By Muhammaduf in forum General Mobile Discussion
    Replies: 105
    Last Post: 16th November 2013, 09:04 AM
  2. Replies: 77
    Last Post: 30th June 2013, 11:59 AM
  3. Replies: 28
    Last Post: 2nd May 2013, 01:06 PM
  4. Solved thread k neche dosra thread kese shorow ho ga
    By Qamar Khalid in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 3
    Last Post: 5th March 2011, 08:56 PM
  5. Islam Section Best Thread Poster - Must Vote
    By Post Reader in forum Baat cheet
    Replies: 27
    Last Post: 16th August 2009, 08:23 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •