اسلام علیکم
روزانہ تین بار سورہ اخلاص پڑھنے سے ایک قرآن کا ثواب
آئی ٹی بی کے تمام مسلم ممبران سے میری درخواست ہے کہ جب بھی آپ اس پلیٹ فارم پر آئیں آپ تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر کاپی پیسٹ کردیں
کیونکہ ایک اس سورہ میں اللہ تعالٰی نے اپنی وحدانیت بیان کی ہے اور دوسرا اسکو قرآن پا ک کا ایک تہائی حصہ قرار دیا ہے- صرف بارہ آیت پڑھنے سے آپ کو
ایک قرآن کا ثواب حاصل ہوگا
Bookmarks