ایکسپرٹ صاحبان مجھےآپسے مدد چاہیے وہ یہ کے میرے اٹینڈس سافٹ وئیر میں رپورٹ تو ہیے لیکن میں ایکسل میں رپورٹ کو ایکسپورٹ کرتا ہوں اور مجھے اپسے جو مدد چاہیے وہ یہ ہے کہ سٹاف ان اور اوٹ کے کالم میں وہ ٹائم شو کرتا ہے مجھے اخری سیل میں انکا ٹوٹل کاونٹ چاہے نہ کہ ٹوٹل گھنٹے بتائے اور دوسے کالم میں لیٹ اور ارلی شو کر رہا ہے لیکن ہم نے کمپنی روول یہ رکھا ہے کہ اگر ایک سٹاف مہینے میں 3 لیٹ ہوتا ہے تو وہ ایک دن کنسیدر ھوگا۔ اب یہ فارمولا کون سا لگے گا اور کاونٹ کیے ھوگا اس کے لیے مجھے اپسے مدد چاہیے۔ میں نے ایکسل کی فائل اپلوڈ کی ہے۔ اپکی اسانی کے لیے۔
Bookmarks