تمام آئی ٹی دنیا ممبرز کو
دوستو جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ آج کل ہر طرف اینڈ روئیڈ موبائلز نے دھوم مچا رکھی ہے تو میں نے سوچا کہ ہم سب یہاں اپنی اپنی پسندیدہ گیم کا سکرین شوٹ شئیر کرتے ہیں تو شروعات میں کرتا ہوں آپ بھی اپنی پسندیدہ گیم کا سکرین شوٹ شئیرکریں اور اگر اس گیم کے بارے میں کوئی انٹرسٹنگ بات یا گیم کا ڈاؤن لوڈ لنک ہو تو وہ بھی شئیر کریں اب مجھے دیں اجازت دعاؤں میں یاد رکھنا اور ہو جاؤ سٹارٹ اللہ حافظ
Bookmarks