اس مشھور مجموء کو مرتب کرنے والے عالم محمد بن اسمعیل بن ابراھیم بن معیز ھیں۔آپ کا مختصر نام امام بخاری ھےآپ 194ھ میں ایران کے مشھور شھر بخارا میں پیدا ھوے اور 256ھ میں 62برس کی عمر میں رحلت فرماگے۔صیح بخاری صرف بخاری کے نام سے بھی مشھور ھے امام بخاری نے 16 سال کی مسلسل تحقیق اور جانفشانی کے بعد اپنے مجموھہ کے لیے 7275 حدثیوں کا چناو کیا صیھع بخاری حدیث کی سے سے زیادہ قابل اعتبار کتاب سمجھی جاتی ہے۔
Bookmarks