اسلام علیکم
کیسے ہیں سب فررینڈز امید ہے اللہ کے کرم و فضل سے سب ٹھیک ٹھاک ہونگے.
میں کافی دنوں سے دیکھہ رہا تھا یہاں کچھہ دوست نوٹ پیڈ میں سوفٹویئر/پروگرامز بنانا چاہتے ہیں ان کے لیے میں ایک چھوٹا سا پروگرامرز نوٹ پیڈ لایا ہوں امید ہے آپ کو پسند آئیگا
اجازت دیں پھر ملوں گا نئے فنڈے کے ساتھہ
اللہ حافظ
Bookmarks