دوستوں کیسے ہیں سب امید ہے اللہ کے رحم کرم سے سب بلکل ٹھیک ٹھاک ہونگے اور آٹی دنیا پے بہت بہت انجوائے کر رہے ہونگے
دوستوں آج میں آپ کے لئے ایک بہت زبردست ویب سائیٹ لایا ہوں جو آنلائن ڈپلومہ کراتے ہیں وہ بھی بلکل مفت اور ڈپلومہ کے اینڈ میں آپ کو اس ڈپلومہ کا سرٹیفکیٹ بھی دیا جائے گا جو آپ نے ڈپلومہ کیا ہوگا
آپ کو اس ویب سائیٹ پر رجسٹر ہونا ہے جو کے بلکل فری ہے
اس میں بہت کمال کے کورس ہیں ہر دن آپ کو ایک سبق دیا جائے گا ایک دن میں ایک سبق دیا جائے گا اس کے بعد اس سبق کی مشق ہوگی اگر آپ نے مشق کمپلیٹ کر لی تو اگلے دن آپ کو ایک نیا سبق دیا جائے گا اگر آپ نے مشق کمپلیٹ نھیں کی تو اگلے دن آپ کو وہی پچھلا سبق دیا جائے گا گھبرائیے نہیں مشق بلکل آسان ہوتی ہے
اس میں یہ کورس کروائے جاتے ہیں
انگلش ڈپلومہ
بزنز ڈپلومہ
انٹرنیٹ ڈپلومہ
سوفٹویئر ڈپلومہ
ہارڈویئر ڈملومہ
آٹی ڈپلومہ
ڈرائیونگ ڈپلومہ
بیوٹیشن ڈپلومہ
آپ جو بھی ڈپلومہ فائینل کرینگے آپ کو اس کا سرٹیفکیٹ دیا جائے گا اس کے لیے مہینے میں کم سے کم بیس دن کی حاظری ضروری ہے سو ٹرائے کریں امید ہے آپ دوستوں کو پسند آئیگی
اپنے دوست آزاد کو دیں اجازت پھر ملیں گے ایک نئے فنڈے کے ساتھہ سو دعاؤں میں یاد
Bookmarks