السلام علیکم
مسلمان کی سب سے بڑی خیر خواہی اسے گناہوں کے دلدل سے نکال کر اللہ عزوجل کی عبادت کی طرف لگا دینا ہے
دوستوں اسی جذبے کے تحت یہ تھریڈ بنایا
اس تصویر میں جو لکھا ہے اسے پڑھیں خوف خدا سے لرزیں اور توبہ کرلیں

جزاک اللہ
دوستوں تصور کریں کہ آج ہماری آنکھ میں چھوٹا سا کنکر چلے جائے تو ہم بے چین ہو جاتے ہیں بعض لوگ سرمہ لگانے سے ڈرتے ہیں وغیرہ وغیرہ
اب اگر بدنگاہی کی وجہ سے عذاب دے دیا گیا تو ہمارا کیا ہوگا
الامان الحفیظ
Allah ham sub ko hadayat dy............
jazak allah
Allah maf kry
آپ سب کا بہت شکریہ
Subhanallah..
JAZAK ALLAH
[CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
Bookmarks