plz koi bhai mjhe ye btae ga k ye jo pc games upload krte hn jo k 7-8 links m game hoti hn ye kis trha se install krni hn
plz koi bhai mjhe ye btae ga k ye jo pc games upload krte hn jo k 7-8 links m game hoti hn ye kis trha se install krni hn
آپ جو بھی گیم اس طرح کی انسٹال کرنا چاہتے ہیں اس کے لیے ون رار کا سافٹوئیر اپنے سسٹم میں انسٹال کریں پھر ساری فائلز ڈاونلوڈ کرنے کے بعد پارٹ ون پر رائٹ کلک کر کے
ایکسٹریکٹ ہئیر کا آپشن سلیکٹ کریں تو وہ ساری فائلیں اسی فولڈر میں اوپن کر دے گا پھر اس میں سے سیٹ اپ کی فائل چلا کر گیم انسٹال کر لیں
Bookmarks