assalam u alaikum it k tamam members
Mera name mushtaq ahmad jan hai. Me ne DAE IN electrical kia hai.
assalam u alaikum it k tamam members
Mera name mushtaq ahmad jan hai. Me ne DAE IN electrical kia hai.
ویلکم ٹو آئی ٹی دنیا
آئی ٹی دنیا کی خوبصورت اور علمی دنیا میں آپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کا سفر ہمارے ساتھ دائمی رہے گا اور ہمیں آپ سے اور آپ کو ہم سے بہت کچھ سیکھنے اور سکھانے کا موقع ملےگا
یہ ایک فیملی فورم ہے اس فورم میں بد نظمی یا انتشار پیدا نہ ہو اس لیے یہاں کچھ رولز وضع کیے گئے ہیں جن کو فالو کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے
یہاں کوئی سختی نہیں جو رولز بھی بنائے گئے ہیں وہ سب ممبران کے فائدے کے لیے بنائے گئے ہیں بدنظمی پیدا نہ ہو اس لیے بنائے گئے ہیں اگر آپ رولز کو فالو کر کے اس سائٹ کو ایک فیملی فورم سمجھ کر اور خود کو اس فیملی کا ایک ممبر سمجھ کر اس پر کام کریں گے تو آپ انجوائے بھی کریں گے اور بور بھی نہیں ہوں گے
سب سے پہلے اس تھریڈ کا وزٹ کریں یہا ں سے آپ کو آئی ٹی دنیا کے بنائے گئے قوانین کے متعلق رہمنائی حاصل ہوگی ان رولز کی پاسداری کرنا ہم سب پر فرض ہے
آئی ٹی دنیا رولز
اس کے بعد اس تھریڈ کا وزٹ کریں یہا ں سے آپ کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا یہ نیو ممبرز کی رہنمائی کے لیے بنایا گیا ہے
نیو ممبر ٹریننگ سینٹر
گائڈ لائن فور نیو ممبرز
میجک آف ون کلک
واٹ از فاک؟
Welcome Bhai Khush Aamdeed
W.salam well come bhai
Wlcme
Welcome
welcome dear
wel come dear
welcome bro.
I HATE BEING SECOND TO THOSE I PUT FIRST....!!!
Welcome
وعلیکم سلام
ویلکم ٹو
آئی ٹی دنیا
آئی ٹی دنیا کی خوبصورت اور علم کی دنیا میں آپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کا سفر ہمارے ساتھ اچھا رہے گا اور ہمیں آپ سے اور آپ کو ہم سے بہت کچھ سیکھنے اور سکھانے کا موقع ملےگا
یہ ایک فیملی فورم ہے اس فورم میں بد نظمی یا انتشار پیدا نہ ہو اس لیے یہاں کچھ رولز واضع کیے گئے ہیں جن کو فالو کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے
آ ئی ٹی دنیا میں کوئی سختی نہیں ھےجو رولز بھی بنائے گئے ہیں وہ سب ممبران کے فائدے کے لیے بنائے گئے ہیں تاکہ بدنظمی پیدا نہ ہو اس لیے رولز بنائے گئے ہیں اگر آپ رولز کو فالو کر کے اس سائٹ کو ایک فیملی فورم سمجھ کر اور خود کو اس فیملی کا ایک ممبر سمجھ کر اس پر کام کریں گے تو آپ انجوائے بھی کریں گے اور پریشان بھی نہیں ہوں گی
Walikum As Salam And Welcome to ITDUNIYA
Bookmarks