بسمہ اللہ الرحمن الرحیمہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دوستوں، بھائیوں اور بہنوں امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے
کراچی انٹر بورڈ کے سپلیمینٹری امتحانات کی ڈیٹ شیٹ آگئی ہے
یہ لیں جی نومبر سے پیپرز شروع ہیں
کراچی انٹرمیڈیٹ سپلیمینٹری ڈیٹ شیٹ 2014