میں نے ونڈو 7 انسٹال کی ہے۔مگر میرے اسپیکر سے آواز نہیں آرہی۔ کیبل وغیرہ سب تھیک ہیں اس کو دوسرے سسٹم پر چیک کیا تھا۔ وہاں ٹھیک چل رہے تھے۔ سسٹم میں لگا ہوا ایک چھوٹا اسپیکر ہے۔ اس سے آواز آتی ہے۔مگر بڑے اسپیکر سے آواز نہیں آتی۔ اس کی کیا وجہ ہے کیا یہ ڈرائور کی وجہ سے ہے۔ لیٹسٹ درایئور انٹر نیٹ سے ونڈو نے خود انسٹال کیا ہے
آ ئ بی ایم کا بورڈ ہے