میرا سی ڈرایئو کا سائز چھوٹا ہے۔ اور میں نے ونڈو 7 انسٹال کی ہے اب اس ڈرایئو میں کچھ (کے بی )جگہ رہ گئ ہے۔
کیا کسی طرح میں اپنے سی ڈرایئو کو زیادہ کر سکتا ہوں۔ میرا ڈی ڈرایئو بڑا ہے ۔اس سے (کچھ جی بی )اس میں شامل کر سکتا ہوں۔اگر کر سکتا ہوں تو کیسے ہوگا پلیز کؤی مجھے سمجھادے
شکریہ