اسلام و علیکم دوستوں آج میں آپ کے لئے ایک چھوٹا لیکن بہت ہی کام کا سافٹ ویئر لایا ہوں .یہ ایک ایسا سافٹ ویئر ہے جو آپ کے کمپیوٹر میں ڈپلیکیٹ فائلز یعنی ایک ہی طرح کی دو فائلز کو خود با خود ڈیلیٹ کر دے گا جس سے آپ کے کمپیوٹر میں سپیس بچے گا تو فورا اس سافٹ ویئر کا ڈاؤنلوڈ کریں نیچے دے گئے لنک سے


یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں