اسسلام و علیکم دوستوں میں نے یہ تھریڈ اسلئے بنایا ہے کے آپ سب لوگ اپنے کمپیوٹر کی ڈیسک ٹاپ تصویر یہاں شیئر کریں .ہم میں سے اکثر بہت سے لوگ اپنے ڈیسک ٹاپ کو اچھے سے اچھا لک دینے کی کوشش کرتے ہیں اور بہت سے وال پیپر اور تھیمز ڈاؤنلوڈ کرتے ہیں تو اس تھریڈ میں آپ اپنے ڈیسک ٹاپ کی تصویر یہاں شیئر کریں تاکہ لوگوں کو آئیڈیا مل جائے تو میری ڈیسک ٹاپ کی تصویر یہ ہے
Bookmarks