السلام علیکم
دوستوں سوچ رہا تھا کہ آئی ٹی ڈی نے ہمیں بہت کچھ دیا ہے اب آئی ٹی ڈی کی اینی ورسری میں ہم کون سا ایسا تحفہ دیں کہ جس کی واقعی آئی ٹی ڈی حقدار ہے
مگر ایسا تحفہ تو شاید ہم دے نہیں سکتے مگر اتنا ضرور کرسکتے ہیں کہ اس آئی ٹی ڈی کے سیکھنے سکھانے کے مشن میں اپنا حصہ ملا کر اس مشن کو اور ترقی دیں
دوستوں کیوں نا ہم آئی ٹی ڈی کو جوائن کرنے کی دعوت ہر ایک کو دیں اور اپنی کوشش سے نئے ممبر بنوائیں
آئی ٹی ڈی کا مشن بھی یہی ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس فورم سے بہت کچھ سیکھنے والے بن جائیں
کوئی دوست ہے کہ جو ہر شخصں کو آئی ٹی ڈی جوائن کرنے کی دعوت دے گا؟
Bookmarks