اسلام علیکم ممبرز اُمید کرتا ہوں کہ اللہ کے فضل سے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔
مجھے آپ ممبرز سے یہ پوچھنا ہے کہ کسی تھریڈ کے ساتھ کوئی تصویر کیسے لگائی جاتی ہے۔
یعنی اگر کوئی تھریڈ بنانا ہوں اور اُس میں تصویر وغیرہ لگانا ہوں۔

والسلام