دوستوں آج میں آپ سب کے لئے لایا ہوں ریل پلیر .مجھے معلوم ہے کے یہ پہلے شیئر ہو چکا ہے لیکن میں جو ورژن شیئر کرنے جا رہا ہوں وہ شیئر نہیں ہوا .یہ ایک ایسا پلیر ہے جس سے آپ کسی بھی فارمیٹ کی ویڈیوز پلے کر سکتے ہیں اس کے علاوہ اس کے ساتھ ریل ڈاؤنلوڈر بھی ہے .اس سے یہ ہوگا کے جب آپ نیٹ پر کوئی بھی ویڈیو دیکھ رہے ہوں گے تو ڈونلوڈ کا آپشن آ جاے گا یعنی اب آپ انٹرنیٹ ڈاؤنلوڈ مینیجر کے بغیر بھی آن لائن ویڈیوز ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں اور ایک اور بات آپ اس میں اپنی آواز بھی ریکارڈ کر سکتے ہیں اور ڈی وی ڈی اور وی سی ڈی بھی برن کر سکتے ہیں اور سب سے اچھی بات یہ سافٹ ویئر فری ہے تو دیر کس بات کی جناب اتنی ساری خصوصیات ہیں اس سافٹ ویئر میں تو جلدی جلدی ڈاؤنلوڈ کریں نیچے دے گئے لنک سے
یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں
Bookmarks