السلام علیکم۔۔
پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے قدرتی اور انسانی وسائل سے مالا مال کیا ہے۔ ان وسائل میں معدنیات بھی شامل ہیں۔ بلاشبہ یہ پاکستان کے لئے کسی نعمت غیر مترقبہ سے کم نہیں۔ بس ضرورت اس امر کی ہے کہ کوئی "مرد قلندر" ان معدنیات سے فائدہ اُٹھائے۔ فائدہ اُٹھانے کے لئے شاید ایک "عرصہ" درکار ہے۔ آئیے کیوں نہ ان معدنیات کی صرف ایک فہرست ہی دیکھ کر اپنے "دلوں" کو جلا بخشے!!!۔۔۔۔
۔
پاکستان میں معدنیا ت کی تین قسمیں پائی جاتی ہیں۔۔
دھاتی
غیر دھاتی
سنگ جواہر۔
۔
آئیے ان کے ذیل میں جو جو معدنیات شامل ہیں ان کی لسٹ پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
۔
دھاتی
ایلومینیم (Aluminium)
کحل (Antimony)
زرنیخ (Arsenic)
کرومائیٹ (Chromite)
کوئلہ (Coal)
تانبا (Copper)
ڈولومیٹ (موتی بلور) (Dolomite)
سونا (Gold)
خام لوہا(Iron ore)
پیتل (Brass)
آتشی مٹی (Fire clay)
فلورائٹ (Fluorite)
شیشہ بالو (Glass sand)
لعل (Garnet)
گرینائٹ (Granite)
گریفائٹ (Graphite)
جپسم (Gypsum)
سیسہ (Lead)
میگنیسائیٹ (Magnesite)
مینگنیز (Manganese)
ٹنگسٹن (Tungsten)
خارصین (Zinc)
باریٹ (Barite)
غیر دھاتی
اسبسٹاس (Asbestos)
کھارا پانی (Brine)
کیلسائٹ (Calcite)
کاولينائٹ (Kaolinite|Kaolin)
لگنائٹ (Lignite)
لائمنائٹ (Limenite)
چونے کا پتھر (Limestone)
سنگ مرمر (Marble)
ابرق (Mica)
فاسفورائٹ (Rock phosphate)
پوٹاش (Potash)
چقہاق (Pyrite)
تابکار معدنیات (Radioactive minerals)
پہاڑی نمک (Halite)
ریت (Sand)
سنگ صابون (Soapstone)
گندھک (Sulphur)
سنگ دودی (Vermiculite)
سنگ جواہر
زبرجد (Peridot)
نیلگوں زبر جد (Aquamarine)
گلابی زبرجد (Morganite)
پکھراج (Topaz)
یاقوت (Ruby)
زمرد (Emerald)
بیسٹانسئٹ (Bastnaesite)
زینو ٹائم (Xenotime)
ٹیٹانائٹ (Titanite)
ترملین (Tourmaline)
صوان (Quartz)
اپیڈوٹ (Epidote)
کورینڈم (Corundum)
ٹائٹانائٹ (Titanite)
کلنوزویسائٹ (Clinozoisite)
لعل (Garnet)
سکاپولائٹ (Scapolite)
زرکون (Zircon)
روٹائل صوان (Rutile quartz)
آلووائل ڈائیوپسائڈ (Alluvial diopside)
پولیوسائیٹ (Pollucite)
اپاٹائٹ (Apatite)
سپائنل (Spinel)
پرگاسائٹ (Pargasite)
زويسائٹ (Zoisite)
یاقوت ارغوانی (Amethyst)
شيلائٹ (Scheelite)
سنگ لاجورد (Lapis lazuli)
بروکائٹ (Brookite)
ایناٹیز (Anatase)
مرمر سبز (Malachite)
ایزورائٹ (Azurite)
اوبسیڈین (Obsidian)
فلورائٹ (Fluorite)
اراگونائٹ (Aragonite)
Bookmarks