super king
امید کرتا ہوں کہ تمام ممبرز خیریت سے ہوں گے ۔۔
مجھے اینڈرائڈ گیمز کے ایکسپرٹز سے مدد چاہئے کہ مجھے ایک گیم کا نام پتہ کرنا ہے لیکن مجھے اسکا نام نہیں مل رہا مجھے یہ گیم بہت پسند ہے پر نام نہیں پتہ کیونکہ میں نے ابھی ابھی نیو اینڈرائڈ موبائل لیا ہے تو پلیز نیچے سکرین شارٹ سے دیکھ کر مجھے اس گیم کا نام بتا دیں
آپکا بے حد شکر گزار ہوں گا
یہ رہا سکرین شارٹ
Abdul Basit
Bookmarks