اسلام علیکم جنا ب مجھے اولڈ ورژن میں یو لیڈ میڈیا سٹوڈیو 5 چاہیے گوگل وغیرہ پر سرچ کرنے سے بھی نہیں ملا اگر کسی دوست کے پاس پڑا ہو تو مہربانی کر کے شیئر کردیں شکریہ