اسلام علیکم
بک کا نام : حساس ادارے
مصنف : برگیڈیئر (ر ) سید احمد ارشاد ترمزی
سابق چیف آف اسٹاف ڈائریکٹریٹ جنرل آئی ایس آئی
ڈونلوڈ لنک:
https://doc-04-5o-docs.googleusercon...T0U?e=download
اینڈ
http://pdfstuff.*************/2014/0...ed-irshad.html
کتاب کا پس منظر
وطن عزیز کو ہر وقت کن خطرات کا سامنا رہتا ہے اور ہمارے گمنام سپاہی کیسے اپنی زندگیاں خطرے میں ڈال کے دشمنوں سے انجانی لڑائی لڑتی ہے.اور پھر کیسے ہمارے ان سپاہیوں کو سیاستدان اپنے گندے کھیل میں استعمال کرتے ہیں اور عوام کی نفرت کا نشانہ بناتے ہیں.آئی اس آئی کیسے وطن کے اندر اور باہر زندگی ہتھیلی پے رکھ کے وطن کی حفاظت میں مصروف ہے.ہمارے اندر میر جعفر اور میر صادق جیسے لوگوں نے ملک کو کیا نقصان پہنچا رہے ہیں.ان سب باتوں کی جھلک اس کتاب میں ملتی ہے اور ایک پاکستانی خود میں جذبہ وطن محسوس کرتا ہے.
کسی بھی غلطی پے معذرت خواہ ہوں..
شکریہ
اسلام علیکم
Bookmarks