Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 13 to 18 of 18

Thread: ~~Win IT Dunya Winner Rank ~~Contest for IT Dunya Anniversary~~

  1. #13
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    بھائی ایک ہی پوسٹ میں سارے جوابات دینے ہیں۔۔۔

    Quote okzshoaib said: View Post
    پہلا جواب

    ﮨﺠﺮﺕ ﮐﮯ ﭼﻮﺗﮭﮯ ﺳﺎﻝ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﺷﻌﺒﺎﻥ ﭘﻨﺠﺸﻨﺒﮧ ﮐﮯ
    ﺩﻥ ﺁﭖ ﮐﯽ سعودیہ عربیہ میں ﻭﻻﺩﺕ ﮨﻮﺋﯽ تہی
    جواب نمبر ۳ ﺣﺴﯿﻦ ﻧﺎﻡ ﺍﻭﺭ ﺍﺑﻮ ﻋﺒﺪ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﻨﯿﺖ ﮨﮯ

  2. #14
    Khizar Hayyat's Avatar
    Khizar Hayyat is offline Senior Member+
    Last Online
    15th March 2017 @ 05:01 PM
    Join Date
    08 Dec 2010
    Gender
    Male
    Posts
    10,592
    Threads
    180
    Credits
    2,605
    Thanked
    725

    Default

    Walaikum Salam,
    Arey Wah Bohat Hi Lajawab Contest Shuru Kiya Hai Umeed Hai Bohat Se Members Is Mein Hissa Lenge.
    Allah Bada Hy

  3. #15
    FatimaShah's Avatar
    FatimaShah is offline Advance Member
    Last Online
    25th April 2020 @ 05:01 PM
    Join Date
    02 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    6,314
    Threads
    153
    Credits
    1,103
    Thanked
    1119

    Default

    وعلیکم السلام ۔
    پیاری بہنا۔کیا بات ہے گولڈن چانس۔ ،
    اب اسمیں کسی بھی ممبر کو کسی بھی قسم کی شکایت کا موقع نہیں ملے گا،جیسا کہ ہمارے ساحل بھائی کے شروع کردہ مقابلے میں ایک ممبر نے کہاتھا کہ گاؤں وغیرہ وغیرہ اور موبائل سے رومن اردو وغیرہ۔
    تو یہاں ایسا بھی کوئی مسئلہ نہیں ہے،تو جن بھائیوں بہنوں نے ابھی تک رینک نہیں جیتا تو وہ اس موقع کا فائدہ اُٹھائیں۔
    اور وئی آئی پی زون میں اپنا ونر رینک کا لوگو لگائیں۔

  4. #16
    Najam Mirani's Avatar
    Najam Mirani is offline Senior Member+
    Last Online
    28th July 2016 @ 11:49 PM
    Join Date
    08 Dec 2013
    Location
    Larkana
    Gender
    Male
    Posts
    2,334
    Threads
    973
    Credits
    10
    Thanked
    1244

    Default

    وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ

    سوال 1: حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی ولادت کب اور کہاں ہوئی ؟
    جواب:حضرت امام حسین عالی مقام رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ولادت 5 شعبان 4ھ؁کو مدینہ منورہ میں ہوئی
    (اسد الغابۃ، باب الحاء والحسین،۱۱۷۳۔الحسین بن علی،ص۲۵،۲۶)
    سوال 2: حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی ولادت اورشہادت کی خبر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیسے ہوئی تھی ؟
    جواب: حضرت عباس بن عبد المطلب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی زوجہ ایک روزحضورانور علیہ الصلوٰۃ والسلام کے حضور میں حاضر ہوئیں اور عرض کیا: یارسول اللہ! صلی اللہ علیک وسلم آج میں نے ایک پریشان خواب دیکھا، حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت فرمایا: کیا؟عرض کیا: وہ بہت ہی شدیدہے۔ ان کو اس خواب کے بیان کی جرآت نہ ہوتی تھی۔ حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مکرردریافت فرمایا تو عرض کیا کہ میں نے دیکھا کہ جسد اطہر کاایک ٹکڑا کاٹا گیا اور میری گود میں رکھا گیا۔ ارشادفرمایا :تم نے بہت اچھا خواب دیکھا، ان شاء اللہ تعالیٰ فاطمہ زہرا رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بیٹا ہوگا او ر وہ تمہاری گود میں دیا جائے گا۔ ایساہی ہوا۔ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ پیدا ہوئے اور حضرت ام الفضل کی گود میں دیئے گئے۔ ام الفضل فرماتی ہیں: میں نے ایک روز حضوراقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوکر حضرت اما م حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی گود میں دیا،کیا دیکھتی ہوں کہ چشم مبارک سے آنسو ؤں کی لڑیاں جاری ہیں۔ میں نے عرض کیا: یانبی اللہ! صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم میرے ماں باپ حضو رپر قربان! یہ کیا حال ہے ؟ فرمایا:جبریل علیہ السلام میرے پاس آئے اور انہوں نے یہ خبر فرمائی کہ میری امت اس فرزند کو قتل کرے گی۔ میں نے کہا: کیااس کو؟ فرمایا:ہاں اور میرے پاس ا س کے مقتل کی سرخ مٹی بھی لائے۔
    (دلائل النبوۃ للبیہقی،جماع ابواب اخبار النبی.الخ،باب ما روی فی اخبارہ.الخ،ج۶،ص۴۶۸)
    سوال 3: حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی کنیت کیاہے ؟
    جواب: حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی کنیت ابو عبداللہ ہے۔
    (اسد الغابۃ، باب الحاء والحسین،۱۱۷۳۔الحسین بن علی،ص۲۵،۲۶)

  5. #17
    SHonas's Avatar
    SHonas is offline Advance Member+
    Last Online
    2nd December 2021 @ 10:42 PM
    Join Date
    20 Sep 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    11,115
    Threads
    287
    Credits
    3,413
    Thanked
    1722

    Default

    آپ کے جوابات نوٹ کرلئے گئے ہیں
    شکریہ اس مقابلے میں حصہ لینے کا
    Quote najam mirani said: View Post

  6. #18
    SHonas's Avatar
    SHonas is offline Advance Member+
    Last Online
    2nd December 2021 @ 10:42 PM
    Join Date
    20 Sep 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    11,115
    Threads
    287
    Credits
    3,413
    Thanked
    1722

    Default

    السلام علیکم دوستوں
    پہلے سوال کے جوابات میں تاریخ نہیں ہجری کو دیکھ کر رزلٹ دیا جارہا ہے
    آئی ٹی دنیا اینی ورسری کانٹیسٹ کے
    سوالات کے پہلے مقابلے کے ونرز
    Name:  fireworks44q1.gif
Views: 12
Size:  181.2 KBName:  fireworks44q1.gif
Views: 12
Size:  181.2 KBName:  fireworks44q1.gif
Views: 12
Size:  181.2 KB

    Desi Munda

    Sualleheen
    Aitraz Ahmad
    Ashfaque3z
    Najam Mirani

    Name:  fireworks44q1.gif
Views: 12
Size:  181.2 KBName:  fireworks44q1.gif
Views: 12
Size:  181.2 KBName:  fireworks44q1.gif
Views: 12
Size:  181.2 KB
    جلد آپ لوگوں کو ونر رینک مل جائیگا

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Similar Threads

  1. Replies: 23
    Last Post: 18th July 2019, 07:50 PM
  2. Solved ~~Quest 3~~Win IT Dunya Winner Rank ~~~~Contest for IT Dunya Anniversary~~
    By SHonas in forum ITDunya 18th Anniversary (8 Nov 2023)
    Replies: 26
    Last Post: 8th November 2014, 05:00 PM
  3. Solved ~~Quest 2~~Win IT Dunya Winner Rank ~~Contest for IT Dunya Anniversary~~
    By SHonas in forum ITDunya 18th Anniversary (8 Nov 2023)
    Replies: 20
    Last Post: 8th November 2014, 04:59 PM
  4. WHAT ARE BENEFITS OF it dunya winner rank ?
    By donpakistani in forum Baat cheet
    Replies: 5
    Last Post: 15th March 2012, 08:54 PM
  5. Aaoo MIL kar Bolain IT DUNYA --- آو مل کر بولیں آئی ٹی دنیا By --- Shah's
    By mastermindcs in forum ITDunya 18th Anniversary (8 Nov 2023)
    Replies: 7
    Last Post: 9th November 2007, 08:09 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •