ارے یہ کیا آئی ٹی دنیا کی سالگرہ پر اتنا پیار تحفہ
بہت شکریہ
بس اب ایک گزارش ہے
فصیح بھائی
سے پٹوا مت دینا
--------
حسیب بھائی آپ نے ایسا تکا مارا کے سیدھا اپنے فصیح بھائی کےجاکر لگا۔
--------------
برادر نے ٹکٹ کٹوا کر سیدھا پہنچ جانا ہے
بہت خوشی ہوئی برادر
ویسے میرا رینک جیتنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا بس شرکت لازمی جانی
جو دعوت کی شکل میں جان پر بن گئی۔ہاہاہاہاہا
اور
اگر ساحل جان نے پڑھ لیا تو خیر نہیں
لہوں پی جانا ہے اس نے آپ نے تو صرف دعوت کی فرمائیش کی
اسی خوشی میں آپ سب کے لیے
Bookmarks