السلامُ علیکم دوستو
اُمید ہے کہ تمام احباب بخیروعافیت ہونگے
دوستو یہاں پر کئی جگہ پر پورٹیبل آئی ڈی آیم شئیر کیا گیا ہے لیکن جب اس کو استعمال کے لئے ڈاونلوڈ کر لو تو یہ سمجھ نہیں آتا کہ اسے استعمال کس طرح کیا جائے
یعنی عام طور پر تو کسی بھی فائل کو کہیں سے ڈاونلوڈ کرنا ہوتو آئی ڈی ایم خودبخود ایکٹو ہوجاتا ہے اور ڈاونلوڈنگ شروع ہوجاتی ہے لیکن یہ پورٹیبل تو ایکٹو ہی نہیں ہوتا ؟؟؟
برائے مہربانی کوئی بتائے کہ اس کے زریعے ڈاونلوڈنگ کس طرح کی جاسکتی ہے ؟