تو دوستو جیسا ٹائٹل سے ظاہر ہے یہ تھریڈ ان دوستو کیلیے ہے جن کو اردو میں لکھنے میں دکت ہوتی ہے اور وہ دوست رومن اردو میں لکھتے ہے اور ان کی کافی تھریڈ کلوز ہو جاتی ہے تو دوستو اب آپکی کوئی بھی تھریڈ بے وجہ کلوز نہی ہو گے اپ اپ کوجھ بھی رومن اردو میں لکھو گے یہ سائٹ آپکو اردو میں کنورٹ کر کی دی گے تو دوستو ڈر کس بات کا ابھی لنک پرکلک کرو اور رومن اردو سے جان چھوڑاؤ
Bookmarks