کافی عرصے سے فورم جوائن کیا تھا
مگر کبھی تھریڈ نہیں بنائی
اب بنا لی ہے تو ویلکم کرنا تو بنتا ہے آپ سب کا

سب سے پہلے مجھے اس ائی ٹی دنیا میں خوش آمدید

اب آپ ویلکم کر لیں