میں طیبہ منیر فرام گوجرنوالہ ۔۔
میری ہیلپ کیجئے۔۔ کیونکہ میں 2014 سے یہاں رجسٹر ہوں مگر مجھے دوبارہ اس تک رسائی اب حاصل ہوئی ہے ،سوبتائیے مجھے نیا ممبر کہا جائے یا سنئیر ؟؟
میں طیبہ منیر فرام گوجرنوالہ ۔۔
میری ہیلپ کیجئے۔۔ کیونکہ میں 2014 سے یہاں رجسٹر ہوں مگر مجھے دوبارہ اس تک رسائی اب حاصل ہوئی ہے ،سوبتائیے مجھے نیا ممبر کہا جائے یا سنئیر ؟؟
sorrryyyyvl wellcom to kha hi nahi ...chalo abhi keh deta hun wellcom
معذرت جی مجھے 2010 سے 2014 تک لکھنا تھا۔۔ غلطی سے صرف 2014 لکھ گئ میں نے اسے اٰیڈٹ کر کے درست کرنے کا آپشن ڈھونڈا پر ملا نہیں شاید تھا ہی نہیں ،، بہرحال بہت بہت شکریہ جی
khush amdeed
Welcome Dear sp ko IT DUNYA par khush amdeed
بہت شکریہ ۔
Welcome
اب تو نہیں جائیں گی نا ۔ ۔ ۔ ؟
آپ کو جونیئر ممبر کہا جاے گا اور ایک اور بات رینک مدّت یا پوسٹ سے نہیں آپ کی فورم پر کارکردگی کو دیکھ کر دیا جاتا ہے آپ دو ہزار دس سے رجسٹرڈ ہیں لیکن آپ نے فورم کو بہت کم ٹائم دیا اور آپ کے پوسٹ بھی صرف چوبیس ہیں تو آپ فورم کے لئے تھوڑا زیادہ وقت نکالیں اور یہاں اچھی شیئرنگ کریں اسے سے آپکا رینک بڑھے گا
...... .......
Welcome To IT Dunya
Marhab dear
Namaz k paband raho
Bookmarks