السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں سب دوست؟
امید کرتا ہوں کہ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے اور خوش ہونگے
دوستوں جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ۸ نومبر کو پیارے فورم آئی ٹی دنیا
کی سالگرہ منائی جاتی ہے
تو اس موقعے پر ایک کونٹیسٹ سٹارٹ کیا جارہا ہے۔۔اس مقابلے میں
جونیئر ممبر سے لے کر ایڈوانس ممبر تک حصہ لے سکتے ہیں
اس مقابلے میں وہی ممبرز حصہ لے سکتے ہیں جن کی رجسٹریشن کو پچس دن ہوئے ہوں
اس مقابلے میں وی آئی پی اور موڈریٹر حصہ نہیں لے سکتے)
یہ مقابلہ انتہائی آسان ہے
اس مقابلے میں آپکو ایک نظم دی جائے گی سالگرہ کے حوالے سے
آپ نے اس کو ڈیزائن کرنا۔۔ڈیزائن آپ اپنی مرضی کے مطابق بناسکتے ہیں۔فریم بھی استعمال کرسکتے ہیں۔۔اور انیمشن وغیرہ بھی دے سکتے ہیں
نظم یہ ہے
بار بار دن یہ آئے
بار بارے دل یہ گائے
تو جیئے ہزاروں سال
یہ ہے میری آرزو
مقابلے کی شرائط
جب آپ ڈیزائن بنا کے اس ڈیزائن کو انیورسی والے سیکشن میں پوسٹ کرنے ہیں
http://www.itdunya.com/f83/
اور اس تھرڈ کا لنک یہاں پوسٹ کردینا ہے
مقابلے کی لاسٹ دیٹ ۸ نومبر ہے
اور اس کونٹیسٹ میں تین ونرز ہونگے
جس کا ڈیزائن سب سے اچھا ہوگا اسکو ونر رینک دیا جائے گا
مقابلے کا رزلٹ سالگرہ والے دن آنائونس کیا جائے گا
امید کرتا ہوں کہ تمام ممبرز ضرور حصہ لیں گے
اب اجازت دیں
اللہ حافظ
Bookmarks