میڈیا فائر سے ڈاؤنلوڈ کریں
فور شیئرڈ سے ڈائنلوڈ کریں
امید کرتا ہوں کہ ہمارے اس پیارے فارم کے سبھی پیارے پیارے ممبرز خیریت سے ہوں گے اور ہنسے خوشی زندگی گزار رہے ہوں گے
اور کچھ ممبرز اپنے نیو رینک ملنے پر بہت خوش ہوں گے جیسا کہ میں
ہی ہی ہی
چلو جی باتیں بہت ہو گئی اب ہم اپنے آج کے موضوع پر آتے ہیں
ہپنا ٹائز کا لفظ آپ سب کے لئے نیا نہیں ہوگا تقریباََ سبھی ممبرز اس سے بخوبی واقف ہوں گے
تھوڑی سی میں تفصیل آپ کو بتا دیتا ہوں باقی آپ کو اس کتاب سے پتہ چلے گا
ہپناٹائز منٹ ایک ایسا علم ہے جس کے ذریعے ہم اپنے دماغ کو ایک نقطے پر مرکوز کرتے ہوئے کسی دوسرے انسان کے دماغ پر قابو پا سکتے ہیں
کئی لوگ اس کو محض دھوکہ سمجھتے ہیں کہ یہ سب کچھ نہیں ہوتا لیکن ان لوگوں کو میں یہ بتاتا چلوں کہ اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات کا درجہ دیا ہے اور اسے ہر مخلوق پرعبور دیا ہے
اور اللہ نے دماغ کی شکل میں انسان کو ایک حیرت انگیز چیز عطا کی ہے پس جو اپنے دماغ کی طاقت کو اپنے قابو میں کر لیتا ہے وہ پھر اس سے کئی کام لے سکتا ہے
ہپناٹائزمنٹ سیکھنے کی آج میں ایک کتاب شیئر کر رہا ہوں امید ہے اس دلچسپ علم کو سیکھنے والوں کے یہ بہت کام آئے گی
دوستوں اس کتاب کا نام ہے ٹیلی پیتھی سیکھئے جو دراصل ہپناٹزم کا ہی ایک شعبہ ہے
تو دوستوں اس کتاب کا بغور مطالعہ کریں اور ہاں مجھے اپنے قیمتی کمنٹس سے ضرور نوازیں
یہ تھریڈ میں نے کافی ممبرز کی فرمائش پر بنایا ہے تو اب اسے پڑھیں اور کمنٹس ضرور کریں
اور ہاں تھینکس ضرور پریس کریں
آپکا مخلص بھائی
سپر کنگ
عبدالباسط
کتاب کے کچھ نمونہ جات
Bookmarks